Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان مسلسل ملی ٹینٹوں کو اس طرف دھکیلنے کی کوششوں میں مصروف

by Online Desk
02 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

فوجی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مسلسل ملی ٹینٹوں کو اس طر ف دھکیلنے کی خاطر اُن کی بھر پور معاونت فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اگر چہ سیز فائر معاہدے کے بعد فروری سے حد متارکہ پر ناجنگ معاہدے کی خلاف ورزی کا کوئی واقع پیش نہیں آیا لیکن ہمسایہ ملک کی جانب سے ملی ٹینٹوں کو اس طرف دھکیلنے کی بھر پور کوششیں کی جارہی ہیں۔ چین کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر لبریشن آرمی کی تعیناتی میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوجی سربراہ نے کہاکہ ہم چین کے ساتھ پُر امن طریقے سے سرحدی مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فوجی چیف لفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے نے لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر تعینات فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ فوجی سربراہ کی صدارت میں لداخ میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران اُنہیں چینی افواج کی تعیناتی کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی ۔ فوجی سربراہ نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ حقیقی کنٹرول لائن پر ایک دفعہ پھر چین نے آرمی کی تعیناتی بڑھائی ہے جو تشویشناک بات ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہم نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ جس طرح سے چین نے اپنی افواج کی تعداد بڑھائی ہے بھارتی افواج کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ اس کیلئے زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے اُٹھائے جارہے ہیں۔ بھارتی فوجی چیف نے بتایا کہ ہم چین کے ساتھ سرحدی تنازعے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں ہے لیکن اس کو کمزوری سے تعبیر نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوںنے کہاکہ بھارتی افواج نے چین کو گزشتہ سال سخت جواب دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ حقیقی کنٹرول لائن پر تعینات افواج کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی خاطر موجودہ حکومت کوشاں ہے اوراس کیلئے پہلے ہی اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ چینی لبریشن آرمی کے حرکات و سکنات پر خصوصی نظر گزر رکھی جار ہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اگر چہ یہ حقیقت ہے کہ چین نے افواج کی تعیناتی میں غیر معمولی اضافہ کیا ہے لیکن ہم نے بھی فوج کی تعیناتی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ طاقت کے توازن کو برقرار رکھا جاسکے۔ پاکستان پر دراندازی کو ہوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے فوجی سربراہ نے کہاکہ فروری میں ہند پاک افواج کے درمیان سرحدوں پر امن و امان کے قیام کی خاطر معاہدہ ہے جس کی رو سے دونوں ملکوں کے افواج نے ایک دوسرے پر گولہ نہ برسانے کا فیصلہ کیا ۔ انہوںنے کہاکہ جون کے آخر تک سرحدوں پر ناجنگ معاہدے کی خلاف ورزی کا ایک بھی واقع رونما نہیں ہوا لیکن حالیہ ایام میں پاکستان نے کئی مرتبہ عسکریت پسندوں کو اس طرف دھکیلنے کی کوشش کی ۔ انہوںنے کہاکہ اوڑی میں فوج نے تین دفعہ دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا جس دوران چھ ملی ٹینٹوں کو بھی مار گرایا گیا جبکہ ایک کو زندہ پکڑنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ بھارتی افواج سیز فائر معاہدے پر پابند ہے اور سرحدوں پر امن کے خواہاں ہے لیکن پاکستان مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اُس پار کشمیر میں عسکریت پسندوں کو جدید اسلحہ کی تربیت دے کر اس طرف دھکیلنے کی کوششیں ہو رہی ہیں جس کے پیش نظر پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ بھارتی افواج پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں موجود ملی ٹینٹوں پر نظر گزر رکھ رہی ہیں اور اُنہیں کسی بھی صورت میں اس طرف آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ دراندازی کے دوران پاکستانی افواج کی جانب سے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تاکہ ملی ٹینٹوں کو اس طرف راہداری فراہم کی جاسکے لیکن گولہ باری کی آڑ میں پاکستان کے منصوبوں کو کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ فوجی سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ وادی کشمیر میں حالات پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں جبکہ سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشن بھی کامیابی سے ہمکنار ہو رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ امن و امان کے قیام کی خاطر وادی کشمیر کے لوگ فوج کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ کسی کو بھی امن و امان میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کرنگر سرینگر میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں ایک ہلاک

کرنگر سرینگر میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں ایک ہلاک

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان مسلسل ملی ٹینٹوں کو اس طرف دھکیلنے کی کوششوں میں مصروف
تازہ ترین خبریں

پاکستان مسلسل ملی ٹینٹوں کو اس طرف دھکیلنے کی کوششوں میں مصروف

02 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d