ADVERTISEMENT
ریاض،20 اپریل(اے یوایس)دنیا کے 13 ممالک سے تعلق رکھنے والے فلکی علوم کے 25 ماہرین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں آج شام عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں۔ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک 30 روز کا ہوگا اور عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، سربراہ فلکیاتی مرکزپاکستان میں بھی عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔
ADVERTISEMENT













