Daily Aftab
22 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شب القدر اور عید الفطر کے حوالے سے سرکاری انتظامات ڈویژنل کمشنر نے جائزہ لیا، کووڈ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے پر زور دیا

by Online Desk
15 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی کشمیر میں شب القدر اور عید الفطر کے حوالے سے سرکاری سطح پر کئے گئے انتظامات کا ڈویژنل کمشنر کشمیر نے ایک میٹنگ میں جائزہ لیا۔ وجے کمار بدھوری کی صدارت میں اس حوالے سے ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پی ایچ ای، پی ڈی ڈی ، آر اینڈ بی ، انمل ہسبنڈری اور دیگر شعبہ جات کے افسران نے شرکت کی ۔میٹنگ کے دوران ڈویژنل کمشنر نے وادی میں عید تہوار اور شب قدر کے حوالے سے اشیاءضروریہ کی دستیابی جس میں راشن ، گوشت، پولٹری اور دیگر ضرریات کی سٹاک پوزیشن سے متعلق جانکاری بھی حاصل کرتے ہوئے متعلقہ ذمہ داران پر زور دیا کہ وہ بازاروں میں اشیاءضروریہ کی دستیابی کو یقینی بنائیں ۔انہیں بتایا گیا کہ پولٹری اور دیگر اشیائے ضرویہ بازاروں میں وافر مقدار میں دستیاب ہے ۔اس موقعے پر انہوں نے بازاروں میں قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے لئے متاتر مارکیٹ چیکنگ پر زور دیا اور افسرانکو ہدایت دی کہ وہ اس ضمن میں ایسے تاجروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائے جو ناجائز منافع خوری میں ملوث پائے جائیں۔ انہوںنے بیکری اور دیگر خوردونوش کی اشیاءکےلئے صحت و صفائی کا خیاص خیال رکھنے پر بھی زور دیا اور کہا کہ جو بھی بیکری والا یا اور کوئی تاجر لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھلواڑ کرنے کا مرتکب پایا جائے اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ میٹنگ میں موصوف کو وادی کشمیر میں بجلی اور پینے کے پانی کی دستیابی کے بارے میں بتایا گیا۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ اہم مقامات خاص کر مذہبی مقامات پر جہاں لوگوں کے بڑی تقاریب منعقد ہوں خاص کر حضرتبل اور دیگر مساجد میں پانے کے ٹینکر ، بجلی اور صفائی کے انتظامات کویقینی بنانے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے حضرت بل کی طرف جانے والے ٹریفک راستوں کی اشاعت اور عقیدت مندوں کی سہولت کے لیے آر ٹی سی بسوں کی دستیابی کی بھی ہدایت دی۔انہوں نے ایس ایم سی کو ہدایت دی کہ وہ عبادت گاہوں اور مساجد میں صفائی مہم چلانے کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی صفائی مہم کو بھی دھول سے پاک عید کو یقینی بنائے۔محکمہ صحت کے متعلقہ افسر کو ہدایت دی گئی کہ وہ حضرت بل درگاہ اور دیگر مقامات پر طبی کیمپس قائم کریں اور لوگوں کو کووڈ مناسب رویے کے بارے میں آگاہی دیں۔بیدھوری نے لوگوں سے یہ بھی اپیل کی کہ وہ کووڈ 19 کے پھیلاو¿ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر مبارک موقعوں پر باجماعت نماز کے دوران کوویڈ مناسب رویہ کو اپنایں اور جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
راجوری میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 5افراد کی موت 25زخمی

بس کھائی مےں گرنے سے 16ہلاک ،27زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شب القدر اور عید الفطر کے حوالے سے سرکاری انتظامات ڈویژنل کمشنر نے جائزہ لیا، کووڈ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے پر زور دیا
تازہ ترین خبریں

شب القدر اور عید الفطر کے حوالے سے سرکاری انتظامات ڈویژنل کمشنر نے جائزہ لیا، کووڈ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے پر زور دیا

15 اپریل 2023
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d