Daily Aftab
17 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اڈیشہ کے سنبل پور میں تشدد کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو

by Online Desk
15 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

انٹرنیٹ خدمات بھی مزید 2 دن کے لیے بند
بھونےشور،15اپرےل ( اے ےواےس) اڈیشہ کے سنبل پور شہر میں تازہ تشدد کے درمیان ضلع انتظامیہ نے غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ خدمات بھی مزید دو دنوں کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔ سنبل پور صدر کے ڈپٹی ضلع مجسٹریٹ پرویش چندر دنڈسینا نے موجودہ حالات کی جانکاری کی بنیاد پر جمعہ کی دیر شب کرفیو کا حکم جاری کر دیا۔ ڈی ا?ئی جی (نارتھ سنٹرل رینج) برجیش کمار رائے نے کہا کہ جمعہ کی شب کچھ دکانوں میں ا?گ لگا دی گئی اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس لیے انتظامیہ نے شہر میں تشدد کے بعد امن کی بحالی کو پیش نظر رکھتے ہوئے کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا۔حکم میں کہا گیا ہے کہ امن یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144(1) سی ا?ر پی سی کے تحت کرفیو کی حالت قرار دی جاتی ہے، جس میں کوئی بھی شخص یا لوگوں کا گروپ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلے۔ دھنوپالی، کھتیراج پور، اینتھاپالی، بریئی پالی، سدرا اور ٹاو?ن کے چھ تھانہ حلقوں میں فوری اثر سے اور ا?ئندہ حکم تک کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ کرفیو کی مدت کے دوران کسی بھی شخص یا لوگوں کے گروپ کو اپنے گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔حالانکہ ضلع انتظامیہ نے لوگوں کو صبح 8 بجے سے 10 بجے اور دوپہر 3.30 بجے سے شام 5.30 بجے کے دوران ضروری چیزوں کی خرید کرنے کی اجازت دی ہے۔ ڈپٹی ضلع مجسٹریٹ نے تنبیہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ بھی توجہ دی جانی چاہیے کہ مذکورہ بالا حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔ سنبل پور کلکٹر اننیا داس نے لوگوں سے کرفیو پر عمل کرنے اور گھر سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی۔ انھوں نے کہا کہ لوگوں کو بہت ضروری پڑنے پر دو بار باہر نکلنے کی چھوٹ دی گئی ہے جس کے دوران وہ ا? جا سکتے ہیں۔کلکٹر نے عوام سے کسی بھی افواہ پر یقین نہ کرنے کی اپیل کی۔ انھوں نے کہا کہ اگر ان کی جانکاری میں کچھ ا?تا ہے تو وہ مقامی پولیس تھانہ کو مطلع کر سکتے ہیں۔ کرفیو کی مدت کے دوران ایمبولنس اور فائر سروس جیسی ایمرجنسی خدمات کو ا?مد و رفت کی اجازت ہے۔ صحت سے متعلق مدد کے لیے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر 7655800760 جاری کیا گیا ہے۔ داس نے کہا کہ اتوار کو ہونے والے امتحانات پر جلد ہی فیصلہ لیا جائے گا۔ انھوں نے موجودہ حالات کو غیر معمولی بتاتے ہوئے ایک بار پھر لوگوں سے ضلع انتظامیہ کا تعاون کرنے کی اپیل کی۔ اس درمیان ریاستی حکومت نے سنبل پور ضلع میں 17 اپریل کو صبح 10 بجے تک 48 گھنٹے کے لیے انٹرنیٹ کی معطلی بڑھا دی ہے۔اس سے قبل حکومت نے 13 اپریل کو صبح 10 بجے سے 48 گھنٹے کے لیے انٹرنیٹ خدمات معطل کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ ڈی جی پی سنیل بنسل نے کہا کہ کل (جمعہ) کے ناخوشگوار واقعہ کے بعد ہم نے سنبل پور میں اضافی فورسز کی تعیناتی کی ہے۔ سینئر افسران وہاں موجود ہیں اور اب حالات پرامن ہیں۔ انھوں نے کہا کہ حالات کا جائزہ کرنے اور شہر میں امن یقینی بنانے کے بعد اب ا?گے کی کارروائی کی جائے گی۔ تشدد میں شامل لوگوں اور نظامِ قانون کا مسئلہ پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ارینا سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے آیا ڈرون

راجوری میں ایل او سی کے قریب لوڈیڈ ڈرون کو مار گرایا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اڈیشہ کے سنبل پور میں تشدد کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو
تازہ ترین خبریں

اڈیشہ کے سنبل پور میں تشدد کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو

15 اپریل 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
 وزیر خارجہ  جے شنکر نے  متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشیر سےملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 وزیر خارجہ  جے شنکر نے  متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشیر سےملاقات کی

28 جنوری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d