Daily Aftab
22 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امام مہدیؑ کا ظہور ہوچکا

by Online Desk
15 اپریل 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اعلان کرنیوالے گروپ کے 65 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
بغداد ،15اپرےل ( اے ےواےس) عراق میں شیعوں کے بارھویں امام کے طور پر امام مہدی کے ظہور کااعلان کرنے والے 65 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ افراد ”اصحاب قضیہ“ کے نام سے معروف گروپ سے وابستہ ہیں۔کرخ کی تفتیشی عدالت نے اس دعوے کے بعد کہ صدرسٹ تحریک کے رہنما مقتدی الصدر ہی امام مہدی ہیں اور اہل تشیع کے بارہویں امام ہیں۔ ”اہل قضیہ“ گروپ کے 65 افراد کی گرفتاری کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت نے ایک بیان میں کہا یہ گرفتاریاں قومی سلامتی ایجنسی کے ساتھ ہم آہنگی سے ہوئی۔یہ عدالتی اقدام مذہبی لباس میں ملبوس ایک نامعلوم شخص کے سامنے آنے کے بعد سامنے آیا ہے جو گزشتہ چند دنوں کے دوران عراقیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں مقتدی الصدر سے امام مہدی کے طور پر بیعت کر رہا ہے۔ وہ نامعلوم شخص مقتدی الصدر کی حمایت کا عہد کرنے کے اعلان کر رہا ہے۔ اس شخص نے صدرسٹ تحریک کے تمام حامیوں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ان سے وفاداری کی بیعت کریں۔مقتدی الصدر نے ایک روز قبل صدرسٹ تحریک کی تمام سرگرمیاں منجمد کرنے کا اس بنا پر اعلان کردیا تھا کہ اس تحریک میں بدعنوان لوگ موجود ہیں۔مقتدی الصدر نے جمعہ کو اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ یہ ایک شرمناک بات ہے کہ وہ اپنی پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں اور کچھ بدعنوان لوگ اس میں شامل ہیں۔واضح رہے مقتدی الصدر نے گزشتہ سال اگست 2022 میں سیاسی کام سے مستقل طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔ اس اقدام سے اس وقت ان کے حامی مشتعل ہوگئے تھے۔ انہوں نے وسطی بغداد میں گرین زون میں متعدد سرکاری اداروں اور ریپبلکن پیلس پر دھاوا بول دیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
میانمار میں فوج کے فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 170 سے بڑھ گئی

میانمار میں فوج کے فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 170 سے بڑھ گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امام مہدیؑ کا ظہور ہوچکا
تازہ ترین خبریں

امام مہدیؑ کا ظہور ہوچکا

15 اپریل 2023
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d