Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حکومت نے کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ڈیجیٹل ایگریکلچر مشن کا کیا آغاز: مرکزی وزیر زرعات تومر

by Online Desk
30 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے جمعرات کو کہا کہ کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے سرکار نے ڈیجیٹل ایگریکلچرمشن کی شروعات کی ہے اور اس شعبے میں ڈرون کے استعمال پرفوکس کیا جا رہا ہے۔ نریندر سنگھ تومر نے کراپ لائف ( سی ایل آئی) کی 41 ویں سالانہ جنرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے تومر نے کہا کہ وزارت زراعت نے ڈیجیٹل ایگریکلچر کو آگے بڑھانے کے لیے نجی شعبے کے ساتھ معاہدے پردستخط کیے ہیں،جن کا مقصد کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کا فائدہ پہنچانا ہے۔ انہوں نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سی ایل آئی مل کر مشترکہ طور پر 70 فیصد کراپ پروٹیکشن مارکیٹ کی نمائندگی کرتی ہے اورملک میں 95 فیصد مالیکیولز لانے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ سی ایل آئی کی رکن کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی استعمال کررہی ہیں اورعالمی سطح پرتحقیق اور ترقی پرسالانہ 6 ارب ڈالر خرچ کرتی ہیں،جس سے کسانوں کے لیے نئی اور محفوظ اختراعات ممکن ہوتی ہیں۔ ہندوستان ایگرو کیمیکلز کا چوتھا بڑا پروڈیوسر ہے۔ اس شعبے کے امکانات کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ایگرو کیمیکل سیکٹر کو 12 چیمپئن سیکٹرز میں شامل کیا ہے جہاں ہندوستان عالمی سپلائی چین میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ اختراع،تیز رجسٹریشن سسٹم،فصلوں کی ابتدائی تحقیق اور ڈیجیٹلائزیشن مہم کی مدد سے کیمیائی شعبے میں سرخیل کی کافی صلاحت ہے۔ وزیر زراعت نے کہا کہ کووڈ 19 عالمی بحران رہا،لیکن اس دوران میں بھی زرعی شعبے کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کی طرف سے کئے گئے مختلف اقدامات نے معیشت کو تقویت دی۔ کووڈ نے چیلنجز پیش کرنے کے ساتھ ساتھ متعلقین کو تجربات کرنے،سیکھنے اوراخترعی خیالات پر عمل درآمد کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جدید تکنیک اور آلات گاوں گاوں تک پہنچایئے/وزیراعظم مودی

انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سیٹوں میں58ہزار کااضافہ :وزیراعظم نریندرمودی

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حکومت نے کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ڈیجیٹل ایگریکلچر مشن کا کیا آغاز: مرکزی وزیر زرعات تومر
تازہ ترین خبریں

حکومت نے کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ڈیجیٹل ایگریکلچر مشن کا کیا آغاز: مرکزی وزیر زرعات تومر

30 ستمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d