Daily Aftab
11 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بسوہلی مصوری کو نبارڈ کے تعاون سے جیوگرافیکل اِنڈیکشن( جی آئی) ٹیگ ملا

by Online Desk
04 اپریل 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کٹھوعہ ضلع کی دُنیا کی مشہور بسوہلی مصوری کو اَب جیو گرافیکل اِنڈیکشن ( جی آئی) ٹیک ملا ہے۔جیوگرافیکل اِنڈیکشن ( جی آئی ) دانشورانہ املاک کے حق کی ایک شکل ہے جو ایک مخصوص جغرافیائی محل وقوع سے پیدا ہونے والے سامان کی شناخت کرتی ہے اور اِس مقام سے منسلک الگ نوعیت ، معیار اور خصوصیات رکھتی ہے ۔ ان مصنوعات کی جی آئی ٹیگنگ کا عمل کووِڈ کے مشکلات وقت کے دوران دسمبر 2020ءمیں ہینڈکرافٹ اینڈ ہینڈلوم محکمہ کی مشاورت اور تعاون سے نبارڈ نے شروع کیا تھا ۔ طویل قانونی عمل کے بعد اَب آخیر کار ان مصنوعات کو جی آئی ٹیگس دیئے گئے ہیں۔مرکزی وزیر صنعت و حرفت پیوش گوئیل نے 31مارچ 2023ءکو اَپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈ ل سے ٹویٹ کر کے ملک کو 33 جی آئی ٹیگس حاصل کرنے پر مبارک باد دی ۔ جموںوکشمیر یوٹی کی مصنوعات کو 31 مارچ 2023ءکو جی آئی ٹیگ حاصل کرنے والی 33مصنوعات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہ ے۔جی آئی کی تاریخ میں یہ پہلا موقعہ ہے جب جموں خطہ کو دستکاری کے لئے جی آئی ٹیگ ملا ہے ۔ اس سے قبل کشمیر کے دستکاری کو جی آئی ٹیگ دئیے گئے تھے۔کٹھوعہ ضلع کی بسوہلی مصوری جموںخطے سے پہلا آزاد جی آئی ٹیگ ہے ۔اب صرف ایک مجاز صارف کو ان مصنوعات کے سلسلے میں جغرافیکل اِنڈیکشن استعمال کرنے کے خصوصی حقوق حاصل ہیں۔ اِس کی وجہ سے کوئی بھی شخص اَپنے جغرافیائی علاقوں سے باہر اس کی نقل نہیں کرسکتا ۔یہ تیسرے فریق سے ان رجسٹرڈ جیو گرافیکل اِنڈیکشن اشیاءکے غیر مجاز استعمال کو روکے گا ، برآمدات کو فروغ دے گا اور بین الاقوامی سطح پر ان کے برانڈز کو فروغ دے گا ۔ اِس طرح ملک کے جی ڈی پی میں شراکت سمیت پروڈیو سروںاور متعلقہ شراکت داروں کی اِقتصادی خوشحالی کو فروغ ملے گا۔چیف جنرل منیجر نبارڈ ڈاکٹر اَجے کمار سود نے حکومت جموںوکشمیر یوٹی کے متعلقہ محکموں ، تمام جی آئی درخواست گزار آرگنائزیشنوں اور بالخصوص لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی ہنرمند قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جموںوکشمیر کو مزید 7 مصنوعات جی آئی ٹیگ حاصل کرنے کے مراحل نبارڈ کے تعاون سے فائنل میں ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ جی آئی کے بعد کے ترقیاتی منصوبے اَب مصنوعات کے لئے تربیت اور صلاحیت کی تعمیر برانڈ کی تعمیر ، مارکیٹ ایبلٹی کو بہتر بنانے وغیرہ کے لئے شروع کئے جائیں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
رام بن میں دلدوز سڑک حادثہ،دو خواتین سمیت4افراد ہلاک، 4دیگر زخمی

رام بن میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری ، کولگام کے شخص کی موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بسوہلی مصوری کو نبارڈ کے تعاون سے جیوگرافیکل اِنڈیکشن( جی آئی) ٹیگ ملا
تازہ ترین خبریں

بسوہلی مصوری کو نبارڈ کے تعاون سے جیوگرافیکل اِنڈیکشن( جی آئی) ٹیگ ملا

04 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d