Daily Aftab
11 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پرنسپل سیکرٹری اے آر آئی نے شاہ پور کنڈی ڈیم پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Online Desk
04 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پی آر آئیز اور ضلع اَفسرا ن کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی
پرنسپل سیکرٹری اے آر آئی اور ٹریننگ اشوک کمار پرمار نے آج شاہ پور کنڈی ڈیم پروجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا اور قومی پروجیکٹ پر جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ایگزن آر ٹی آئی سی کٹھوعہ نے پرنسپل سیکرٹری کو جاری کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے جانکاری دی کہ پروجیکٹ کے جموںوکشمیر کی طرف سے ہیڈ ریگولیٹر اور ایکو ا ڈکٹ کی تعمیرکا کام شد و مدسے جاری ہے جس میں 22میں سے 13گیٹ اَب تک مکمل ہوچکے ہیں۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ 1,378 میٹر طویل راوی نہر کی لائننگ کا کام بھی جاری ہے جس کی تکمیل سے جموںوکشمیر کی جانب تقریباً 32 ہزار ہیکٹر زرعی اَراضی سیراب ہو گی اور کٹھوعہ اور سانبہ کی کنڈی پٹی کے کسانوں کے لئے ایک اعزاز ثابت ہوگا۔اشوک کمار پرمار نے نورانالہ پر پُل کے جاری کام کا بھی معائینہ کیا جو علاقہ زیر آب آنے کی وجہ سے دوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے ۔اُنہوں نے ایگزن پی ڈبلیو ڈی کو کام کی تکمیل میں تیزی لانے کی ہدایت دی کیوں کہ یہ علاقہ بسوہلی بلاور اور سب ڈویژنوں کے درمیان اہم رابطہ کا کام کرتا ہے۔پرنسپل سیکرٹری موصوف نے معیار کے ساتھ سمجھوتہ کئے بغیر ضلع میں ان اہم پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل کے لئے عمل آوری کرنے والی ایجنسیوں کو ضروری ہدایات دیں۔بعد اَزاں پرنسپل سیکرٹر ی موصوف نے ڈی ڈی سیز ، پی آر آئی ممبران اور ضلعی اَفسران کے ساتھ ان کے تحفظات ، شکایات اور ترقیاتی مسائل کو سننے کے لئے ایک مشترکہ میٹنگ منعقد کی ۔اُنہوں نے مختلف ترقیاتی اَمور کی صورتحال پر رائے بھی طلب کی۔میٹنگ میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن کرنل (ریٹائرڈ ) مہان سنگھ ،ضلع ترقیاتی کمشنر راہل پانڈے ،وائس چیئرمین ڈی ڈی سی رگھونندن سنگھ ، اے ڈی ڈی سی انکور مہاجن ، سی پی او ، اے سی پی ، ڈی ڈی سی ممبران ، بی ڈی سی ، سرپنچ، پنچ اور دیگر ضلع اَفسران نے شرکت کی۔دورانِ میٹنگ ڈی ڈی سیز اور دیگر پی آر آئی ممبران نے اَپنے علاقوں سے متعلق مختلف ترقیاتی مسائل کو اُجاگر کیا۔چیئرمین ڈی ڈی سی کرنل ( ریٹائرڈ ) مہان سنگھ نے کٹھوعہ کو مذہبی سیاحت کے لئے سر فہرست مقام کے طورپر ترقی دینے کی ضرورت کے بارے میں پرنسپل سیکرٹری کو آگاہ کیاکیوں کہ ضلع میںپورے سال میں سکھرالہ ماتا کی عبادت گاہ ، ماتا بالا سندری ، ایروان مندر، جودیان والی ماتا وغیرہ میں سیاحوں کی اچھی خاصی آمد ہے۔پرنسپل سیکرٹری نے ضلع میں آنے والے اہم ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عمل آوری ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ پروجیکٹوں کی ڈی پی آر بناتے وقت مستعدی سے کام لیںتاکہ بعد میں پروجیکٹ کی لاگت میں مماثلت یا فنڈز کی کمی کو خارج کیا جاسکے۔اُنہوں نے پی آر آئی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کٹھوعہ کا دورہ کرنے کا مقصد لوگوں کے مسائل اور ترقیاتی ضروریات کا جائزہ لینا تھا۔ اُنہوں نے میٹنگ میں سامنے آئے مسائل پر جلد کارروائی کی یقین دہانی کی۔اشوک کمار پرمار نے اَفسروں کو ضروری ہدایات بھی دیں کہ وہ ذاتی طور پر کاموں کی نگرانی کریں اور معیاری اثاثہ بنانے کو یقینی بنانے کے لئے ٹھوس کوششوں پر زور دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بسوہلی مصوری کو نبارڈ کے تعاون سے جیوگرافیکل اِنڈیکشن( جی آئی) ٹیگ ملا

بسوہلی مصوری کو نبارڈ کے تعاون سے جیوگرافیکل اِنڈیکشن( جی آئی) ٹیگ ملا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پرنسپل سیکرٹری اے آر آئی نے شاہ پور کنڈی ڈیم پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

پرنسپل سیکرٹری اے آر آئی نے شاہ پور کنڈی ڈیم پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا

04 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d