Daily Aftab
11 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مغربی کنارا: نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہیدرواں سال قابض اسرائیلی فورسز 86 فلسطینیوں کو شہید کیا، مزاحمتی کارروائیوں میں 13 اسرائیلی ہلاک

by Online Desk
03 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رملہ ،3اپرےل ( اے ےواےس) فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پیر کے روز مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق ایک نوجوان موقع پر شہادت پا گیا اور دوسرا شدید زخمی ہوا، بعد میں وہ بھی دم توڑ گیا۔نابلس میں ہلال احمر میں ایمبولینس و ایمرجنسی کے ڈائریکٹر احمد جبریل نے واضح کیا کہ قابض فوج نے نابلس کے خصوصی ہسپتال پر زہریلی گیس کے بموں سے حملہ کردیا۔سکیورٹی ذرائع نے "وفا” کو بتایا کہ قابض فورسز نے چھاپے کے دوران دو شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ پرانے شہر کے قریون محلے سے عزالدین توقان کو اس کے گھر کی تلاشی لینے کے بعد اور فطایر سٹریٹ سے نضال طبنجہ کو حراست میں لیا گیا۔مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے نابلس شہر کے متعدد علاقوں پر دھاوا بول دیا اور شہر کے پوشیدہ علاقوں میں تلاشی اور گرفتاری کی کارروائی جاری ہے۔تقریباً دس روز قبل اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا تھا کہ نابلس کے جنوب میں حوارہ میں ایک تیز رفتار فلسطینی گاڑی سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے تھے۔ اسرائیلی فوج نے فائرنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی کا سراغ لگانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی ہیں۔خیال رہے اس سال کے آغاز سے "فلسطین اسرائیل تنازع” میں دونوں طرف سے 100 افراد مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی سرکاری اور فلسطینی ذرائع سے اخذ کرکے ایجنسی فرانس پریس کی طرف سے مرتب کردہ ریکارڈ کے مطابق 86 فلسطینی، 13 اسرائیلی اور ایک یوکرینی شہری موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نارکی کی وجہ سے ملک کے سامنے کئی چیلنجز

بی جے پی کمزور ہونے پر فرقہ وارانہ فسادات بھڑکاتی ہے: ملکارجن کھڑگے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی شہید
تازہ ترین خبریں

مغربی کنارا: نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہیدرواں سال قابض اسرائیلی فورسز 86 فلسطینیوں کو شہید کیا، مزاحمتی کارروائیوں میں 13 اسرائیلی ہلاک

03 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

شاہی درخت کی ختم ہورہی شنہشاہی

11 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d