Daily Aftab
11 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بارہمولہ میں 05منشیات فروش گرفتار ، ممنوعہ مادہ بر آمد

by Online Desk
03 اپریل 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر 03 اپرےل // سماج سے منشیات کو ختم کرنے کے لیے ’منشیات کے خلاف جنگ‘ مہم کو جاری رکھتے ہوئے، پولیس نے بارہمولہ میں03 منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا ہے۔ایس ڈی پی او کریری کی نگرانی میں ایس ایچ او پولیس اسٹیشن کریری نے سلونہ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا اور تلاشی شروع کی ۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 50گرام چرس جیسا مادہ بر آمد کیا۔ انچارج پولیس پوسٹ پٹن نے ایس ڈی پی او پٹن کی نگرانی میںعلاقے ہمرے پٹن میں ناکہ چیکنگ کے ووران ایک منشیات فروش کو پک روکنے کا اشارہ کیا منشیات فروش نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر باگنے کی کوشش کی تاہم پولیس پارٹی نے اس سے بڑی تدبیر کے ساتھ پکڑ لیا اور تلاشی لی ۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 500گرام چرس جیسا مادہ بر آمد کیاگیا۔ اس کی شناخت نزیر احمد ڈار ولد محمد مقبول ڈار ساکن نائد کھائے سمبل کے طور پر ہے۔ انچارج پولیس پوسٹ کنگمڈارہ نے ایس ڈی پی او پٹن کی نگرانی میں علاقے گوم احمد پورہ پٹن میں ناکہ چیکنگ کے ووران ایک منشیات فروش کو روکنے کا اشارہ کیا اس نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر باگنے کی کوشش کی تاہم پولیس پارٹی نے اس سے بڑی تدبیر کے ساتھ پکر لیا اور تلاشی لی ۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 500گرام چرس جیسا مادہ بر آمد کیاگیا۔ اس کی شناخت نزیر احمد ڈار ولد محمد مقبول ڈار ساکن نائد کھائے سمبل کے طور پر ہے۔ اسطرح سے بارہمولہ میں اور ایک کاروائی میںدو منشیات فروش گرفتار کئے گئے ۔ انچارج پولیس پوسٹ پلہالن نے ٹی سی پی حیدربیگ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران دو منشیات فروشوں نیلہ پلپورہ سے حید ربیگ کی اور آرہے تھے کو دیکھ کر روکنے کا اشارہ کیا انہوں نے پولیس پارٹی دیکھ کر باگنے کی کوشش کی تاہم پولیس پارٹی نے ان کو تدبیر کے ساتھ پکڑ لیا اور تلاشی شروع کی ۔ دوران تلاشی ان کے قبضے سے 106گرام چرس جیسا مادہ بر آمد کیا گیا ۔ ان کی شناخت محمد یاقوب میر ولد عبدل عزیز میر ساکن نیلہ پلپورہ اور لیاقت غفارراتھر ولد عبدل غفار راتھر ساکن پکیپورہ کے طور پر ہیں۔ انکے مطابق پولیس نے متعلقہ تھانوں میں متعلقہ دفعات کے تحت کےس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔منشیات فروشوں کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یقین دلانا چاہیے کہ ہم اپنے معاشرے کو منشیات سے پاک رکھنے کے لیے کوششیں جاری و ساری رکھےں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارا: نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہیدرواں سال قابض اسرائیلی فورسز 86 فلسطینیوں کو شہید کیا، مزاحمتی کارروائیوں میں 13 اسرائیلی ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بارہمولہ میں 05منشیات فروش گرفتار ، ممنوعہ مادہ بر آمد
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں 05منشیات فروش گرفتار ، ممنوعہ مادہ بر آمد

03 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین میں بارشوں نے تباہی مچادی، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور
تازہ ترین خبریں

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور

11 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d