Daily Aftab
10 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کشمیر میں 6اپریل تک بارشوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان

by Online Desk
01 اپریل 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بارشوں کا سلسلہ جاری ،سردی میں اضافہ ،اگلے 24 گھنٹوں میں سلسلہ جاری رہنے کاامکان: محکمہ موسمیات
سری نگر:یکم،اپریل/ وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جمعہ سے میدانی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہو ئی ہے جبکہ یہ سلسلہ سنیچر کے روز بھی جاری رہا ۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی میں مزید بتایا کہ 6اپریل تک وادی میں بارشوں اوربرف باری کا سلسلہ جاری رہے گ- جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو کہا کہ اگلے 24گھنٹوں کے دوران بھی یہی صورتحال برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات کے عہدیدار نے کہا کہ اگلے 24گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش،گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جمعہ کے کی شام پوری وادی کشمیر اور خطہ چناب کے میدا نی و بالائی علاقوں میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوا ہے جو سنیچر کے روز مکمل طور جاری رہا ہے جس کی وجہ سے سردیوں میں پھر ایک بار اضافہ ہوا ہے ۔اس دوران لوگوں نے گرم ملبوسات بھی استعمال کئے ہیں ۔مسلسل بارشوں کے نتیجے میں ندی نالوںمیں سطح آب میں اضافہ ہوا ہے ۔تازہ بارشوں کے بعد کسانوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوتے کہا اس امید کا اظہار کیا ہے کہ موسم بہار میں بہتر بارشوں کے نتیجے میں فصل بہتر انداز میں فائدہ پہنچے گا ۔ انہوں نے کہا گزشتہ دنوں کے تیز دھوپ کی وجہ سے وہ مایوسی کے شکار ہوئے تھے تاہم آج کی بارشوں نے کسانوں کے دلوں میں امید جگائی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ6اپریل تک بارشوں اور برف باری سلسلہ جاری رہے گا ۔سری نگر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 9.1، پہلگام 4.6 اور گلمرگ میں 0.8 ڈگری سیلسیس تھا۔لداخ خطے کے دراس شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 1.4، کارگل 2.1 اور لیہہ میں منفی 1.2 تھا۔جموں میں 14.7، کٹرا میں 12.6، بٹوٹ میں 8.1، ریکارڑ کیا گیا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
من کی بات– کشمیر  کے نادرو اور لیوینڈر کی عالمی مانگ میں  اضافہ ہوا ہے۔ مودی

حکومت ہندوستان کو دفاعی پیداوار کا مرکز بنانے کی کوششوں میں تعاون جاری رکھے گی۔ مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شہرسری نگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں 6اپریل تک بارشوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان

01 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

01 مئی 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d