ADVERTISEMENT
نشاط سرینگر میں جمعہ شام کو سڑک کے ایک حادثے میں 20سالہ نوجوان فوت ہوا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ سڑک کے حادثے میں مرنے والے کی شناخت مومن بٹ ولد منظور احمد بٹ ساکن لالو حیدر پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔ پولیس نے اس ضمن میں رپورٹ درج کرلی ہے ۔
ADVERTISEMENT














