Daily Aftab
10 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اُتر پردیشن میں کپڑے کا بازار شعلوں کی نذرخوفناک آگ لگنے سے300 دکانیں خاکستر

by Online Desk
31 مارچ 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/31مارچ///اتر پردیش کے کانپور میں ایک آگ لرنے کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ شہر کے سب سے بڑے ریڈی میڈ گارمنٹس مارکیٹ کے چار کمپلیکس میں صبح کے وقت زبردست آگ لگ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ 300 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر گئیں۔رپورٹ کے مطابق دکانوں میں علی الصبح 3 بجے آگ لگ گئی۔ یہاں کے لوگوں کے مطابق آگ سب سے پہلے اے آر مارکٹ میں لگی، جب تک لوگ کچھ کر پاتے قریبی مسعود کمپلیکس بھی شعولوں میں گھر گیا اتر پردیش کے کانپور میں ایک آگ لرنے کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ شہر کے سب سے بڑے ریڈی میڈ گارمنٹس مارکیٹ کے چار کمپلیکس میں صبح کے وقت زبردست آگ لگ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ 300 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر گئیں۔ آگ کے بڑھتے ہوئے شعلے کافی دیر تک دکھائی دے رہے تھے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم فائر بریگیڈ کے عملے کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا۔ کانپور کے علاوہ دیگر اضلاع سے بھی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں طلب کی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق دکانوں میں علی الصبح تقریباً 3 بجے آگ لگ گئی۔ یہاں کے لوگوں کے مطابق آگ سب سے پہلے بازار کے اے آر بازار میں لگی۔ جب تک لوگ کچھ بھی کر پاتے آگ قریبی مسعود کمپلیکس میں بھی پھیل گئی۔ اس کے بعد دوسرے نمبر کا مسعود کمپلیکس بھی آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ آہستہ آہستہ آگ کے شعلوں نے ہمراج کمپلیکس کی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔موقع پر موجود فائر بریگیڈ کے 30 سے ??زائد اہلکاروں نے آگ پر قابو پایا۔ اس کے ساتھ ہی کانپور پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم بھی موقع پر موجود ہے۔ کانپور میں جمعہ کی صبح تقریباً 6 بجے بارش شروع ہو گئی۔ بارش کے باوجود آگ نہیں بجھ سکی۔ اس دوران انتظامیہ نے ڈیفنس فیکٹریوں کی فائر ٹیم سے رابطہ کیا۔ یہ ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔وہیں، سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ٹوئٹ کیا، "کانپور ٹیکسٹائل مارکیٹ میں لگی آگ ان تاجروں کے لیے مالی اور ذہنی دباو¿ ہے جو پہلے ہی نوٹ بندی، جی ایس ٹی کے چھاپوں اور کساد بازاری سے دوچار ہیں۔ اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کو تاجروں کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانے کے بعد فوری طور پر حقیقی معاوضے کا اعلان کرنا چاہیے۔ فائر بریگیڈ کی صلاحیت کا بھی جائزہ لیا جائے۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک مندر کی چھت گرجانے کے حادثے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے رنج و غم کا اظہار کیا۔

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک مندر کی چھت گرجانے کے حادثے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے رنج و غم کا اظہار کیا۔

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نارواو بارہ مولہ میں بھیانک آگ
تازہ ترین خبریں

اُتر پردیشن میں کپڑے کا بازار شعلوں کی نذرخوفناک آگ لگنے سے300 دکانیں خاکستر

31 مارچ 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

شاہی درخت کی ختم ہورہی شنہشاہی

11 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d