Daily Aftab
12 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

رتھ اتسوا کے موقع پر قرآن کی تلاوت کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج

by Online Desk
29 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہاسن، 29 مارچ (اے یوایس) ہاسن ضلع کے بیلور ٹاون میں روایتی طور پر برسہا برس سے چنا کیشوا رتھ اتسوا کے موقع پر جو قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے اس کے خلاف بجرنگ دل نے احتجاجی مظاہرا کیا۔ہندو تنظیموں کا کہنا ہے کہ ان کے مذہبی تہوار کے موقع پر قرآن کی تلاوت کرنا ان کے مذہبی رسوم کے خلاف ہے۔ بیلور ہاسن میں دو روزہ تاریخی چنا کیشوا رتھ اتسوا 4 اپریل کو منعقد ہونے والا ہے۔ اس سے قبل ہی بجرنگ دل کے بینر تلے ہندو تنظیموں نے مخالفت کرتے ہوئے مزراعی ڈپارٹمنٹ اور ضلع انتظامیہ کو اس سے باز رہنے کی تنبیہ کی اور آج اس کے خلاف احتجاجی ریلی منعقد کی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ریلی کے دوران مسلم نوجوان نے قرآن زندہ باد کا نعرہ لگایا جس کی وجہ سے تھوڑی دیر کے لئے حالات کشیدہ ہوگئے۔ پولیس نے اس نوجوان کو وہاں سے لے جاتے ہوئے حالات کو قابو میں کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بیلور کا یہ تاریخی مندر 12 ویں صدی عیسوی کا ہے جس کی تعمیر میں 103 سال کا عرصہ لگا تھا اور اب اسے ‘یونیسکو ہیریٹیج’ کا درجہ ملنے کی توقع ہے۔ ہندوتوا وادی کارکنان کا کہنا ہے کہ اس رتھ اتسوا کے موقع پر ہندو دیوتا چناکیشوا کے سامنے قرآنی آیات کی تلاوت غیر ضروری ہے اور مسلمانوں کی خوشامدی کے لئے یہ رسم 1932 میں زبردستی ٹھونسی گئی تھی۔ وہ سوال کرتے ہیں کہ کیا ہندووں کو مسجدوں اور درگاہوں میں بھجن گانے کا موقع دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال بھی ہندوتوا کارکنان نے اس تہوار کے موقع پر قرآن کی تلاوت کے خلاف آواز اٹھائی تھی ، مگر مزراعی محکمہ کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد حسب روایت قرآنی آیات کی تلاوت کی رسم بھی انجام دی گئی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بنائی گئی فلم صرف پروپیگنڈا ، حقائق کو توڑ مروڈ کر تشدد کو فروغ دینے کی کوشش

مرکز کے خلاف کانگریس کے مشعل مارچ پر پولیس کی قدغن، رہنماو¿ں اور کارکنوں کو حراست میں لیا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

رتھ اتسوا کے موقع پر قرآن کی تلاوت کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

رتھ اتسوا کے موقع پر قرآن کی تلاوت کے خلاف بجرنگ دل کا احتجاج

29 مارچ 2023
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(موسم گرما میں لگنے والی بیماریاں اور ان سے بچاﺅ)

12 اگست 2023
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
سلمان رشدی آنکھ کی بینائی سے محروم
تازہ ترین خبریں

سلمان رشدی آنکھ کی بینائی سے محروم

24 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d