ADVERTISEMENT
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں جمعرات کی سہ پہر ایک ٹریکٹر ڈرائیور کی اس وقت موت واقعہ ہوگئی جب اس کا ٹریکٹر پلٹ گیا۔ایک ٹریکٹر ڈرائیور 33سالہ جاوید احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن واری پورہ کو، فرستہار کریری میں ایک جان لیوا حادثہ پیش آیا۔ اسے فوری طور پر ایس ڈی ایچ کریری منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔اس کی تصدیق کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ مزید تحقیقات کے لیے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ADVERTISEMENT














