Daily Aftab
1 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کا قیام جلد ۔ڈاکٹردرخشاں اندرابی

by Online Desk
23 مارچ 2023
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بدھ کورات دیر گئے چاند نظرآنے یانہ آنے کے معاملے پر پیداشدہ کنفیوزن کے بعد جموں وکشمیروقف بورڈکی خاتون چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جمعرات کویہ اعلان کیاکہ جموں وکشمیرمیں ہلال کمیٹی تشکیل دینے پر غور کیاجائے گا۔ وقف بورڈکی سربراہ درخشاں اندرابی نے درگاہ حضرت بل میں ماہ مبارک کے پیش نظرکئے جارہے انتظامات کاجائزہ لینے کے دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ پہلے جموں وکشمیرمیں مفتی اعظم کی جانب سے ماہ رمضان شروع ہونے یا عیدمنانے کے حوالے سے اعلان کیا جاتا تھا ،اوراسی اعلان کے مطابق یہاں لوگ روزہ رکھتے تھے اورعید بھی مناتے تھے ۔انہوںنے کہاکہ یہاں مفتی اعظم کے کہنے پر روزے رکھے جاتے تھے ،اورعید بھی منائی جاتی تھی ،لیکن بدھ کی شام کنفیوزن پیدا ہوا۔درخشاں اندرابی کاکہناتھا کہ اب ہمیں سوچنا پڑے گاکہ ہمارے پاس اپنی ہلال کمیٹی ہو،جدیددُوربین ہو،تاکہ یہاں لوگ خود ہی یہ طے کرسکیں کہ ہمیں کب سے روزے رکھنے ہیں ،اور عید کب منانی ہے ۔انہوںنے کہاکہ بہت سے لوگوںنے اس معاملے پر مجھ سے بات کی ،اورلوگوںکی مانگ ہے کہ ہماری اپنی رویت ہلال کمیٹی ہونی چاہئے،اورہمارے یہاں بھی ایک ایسا کنٹرول روم ہونا چاہئے ،جہاں چاند دیکھنے کی سہولیات میسر ہوں۔وقف بورڈکی خاتون چیئرپرسن نے کہاکہ ہم اس بارے میں سبھی لوگوں کیساتھ بات کریں گے،اوراُن سے تجاویز لیں گے ۔ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہاکہ آج سائنٹیفک دور ہے اور ہم اگلی عید تک اسبارے میں کوئی حتمی فیصلہ لیں گے ۔ایک سوال کے جواب میں درخشاں اندرابی کاکہناتھاکہ اسبار درگاہ حضرت بل میں خاصے انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ یہاں نماز اداکرنے کیلئے آنے لوگوںکوکسی طرح کی مشکل پیش نہ آئے ۔انہوںنے کہاکہ ہم نے یہاں خیمے لگوائے ہیں تاکہ موسم خراب ہونے کی صورت میں نمازیوںکوکسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے ۔ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہاکہ امسال درگاہ حضرت بل سے نماز تراویح کوبراہ راست دکھایا جائے گا۔ایک اورسوال کے جواب میں موصوفہ کاکہناتھاکہ وقف بوڈ کی جانب سے بیت المال قائم کیاگیاہے تاکہ زکواة اورصدمات کو اس میں جمع کیاجائے ۔انہوںنے کہاکہ ہمارے یہاں بہت سے لوگ اور کنبے غریب ہیں ،جو کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے ہیں ،اور ہم ان کوگھروںمیں جاکر ہی مالی معاونت کریں گے ۔درخشاں اندرابی نے کہاکہ بیت المال میں جمع ہونے والی رقم غریبوں اور ضرورت مندوںمیں ہی تقسیم کی جائے گی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ناشری ٹنل کے اندر اورکٹھوعہ میں سڑک حادثات،ماں بیٹے سمیت 4افراد لقمہ اجل

کریری میں ٹریکٹر اُلٹ گیا،33سالہ ڈرائیور لقمہ اجل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کا قیام جلد ۔ڈاکٹردرخشاں اندرابی

23 مارچ 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خواتین میں بریسٹ کینسر کا پھیلاﺅ باعث تشویش)

25 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
مرکزی وزیر داخلہ نے کیاٹیٹوال کرناہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تاریخی شاردا مندر کا افتتاح
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر داخلہ نے کیاٹیٹوال کرناہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تاریخی شاردا مندر کا افتتاح

22 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d