Daily Aftab
30 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راہل گاندھی کو عدالت نے دوسال قید کی سزا سنائی

by Online Desk
23 مارچ 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عدالت میں سماعت کے دوران راہل گاندھی نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا کہ ان کے بیان سے کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔
نئی دہلی: عدالت نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو ’مودی سر نیم‘ کے حوالہ سے تبصرہ کرنے کے معاملہ میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال کی سزا سنائی ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران راہل گاندھی نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا کہ ان کے بیان سے کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔سزا سنائے جانے کے بعد راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بابائے قوم مہاتما گاندھی کا ایک قول ٹوئٹ کیا اور کہا ان کا مذہب سچائی اور عدم تشدد پر مبنی ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا ”میرا مذہب سچائی اور عدم تشدد پر مبنی ہے۔ سچائی میرا بھگوان ہے، عدم تشدد اسے پانے کا ذریعہ۔ مہاتما گاندھی“
خیال رہے کہ سورت کی ضلع عدالت نے ‘مودی کنیت’ سے متعلق 2019 میں دائر کردہ مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں قصوروار ٹھہرایا ہے۔ راہل گاندھی کو 2 سال کی سزا سنائی گئی، تاہم فوری طور پر عدالت نے انہیں ضمانت بھی دے دی۔ راہل گاندھی کو 30 دن کے لئے ضمانت دیتے ہوئے انہیں اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی اجازت دی ہے۔ قبل ازیں، راہل گاندھی آج جب سورت پہنچے تو پارٹی کے اہم لیڈروں نے ان کا استقبال کیا۔کانگریس لیڈر ارجن موڈھواڈیا نے گزشتہ روز اس معاملہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ”سچائی کی آزمائش ہوتی ہے اور اسے ہراساں کیا جاتا ہے لیکن جیت سچائی کی ہی ہوتی ہے۔ راہل گاندھی کے خلاف کئی جھوٹے مقدمے درج کیے گئے ہیں لیکن وہ ان سب میں بری ہوں گے۔ ہمیں انصاف ملے گا۔“راہل کے خلاف مقدمہ ان کے اس تبصرہ پر درج کیا گیا ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ ”تمام چوروں کا نام مودی جیسا ہی کیوں ہے؟“ اس معاملے میں فیصلہ سنائے جانے کے وقت کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سورت کی ضلع عدالت میں موجود تھے۔ اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ عدالت انہیں جو بھی سزا دے گی وہ اسے قبول کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جے کے ای ڈی آئی کے ڈائریکٹر نے ای ڈی آئی آئی احمد آباد کا دورہ کیا

جے کے ای ڈی آئی کے ڈائریکٹر نے ای ڈی آئی آئی احمد آباد کا دورہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مودی حکومت نوجوانوں کو بے روزگار بنا کر کروڑوں کنبوں کی امید توڑ رہی: راہل گاندھی
تازہ ترین خبریں

راہل گاندھی کو عدالت نے دوسال قید کی سزا سنائی

23 مارچ 2023
عبداللہ اینڈ سنزاورمفتی اینڈکمپنی جموں و کشمیر میں 42000انسانوں کی ہلاکتوں کےلئے ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

امیت شاہ نے لال چوک پر’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھا

24 جون 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خواتین میں بریسٹ کینسر کا پھیلاﺅ باعث تشویش)

25 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d