Daily Aftab
3 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کووڈ کی صورتحال کے حوالے سے وزیر اعظم نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

by Online Desk
22 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اب تک کووڈ-19 کے 4 کروڑ 46 لاکھ 98 ہزار 118 کیسز درج کیے گئے ہیںانہیں جانکاری دی گئی
سرینگر /22 مارچ/ گزشتہ چند دنوں سے ملک میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی آج شام 4.30 بجے کووڈ-19 کی صورتحال اور صحت عامہ کے شعبے کی تیاریوں پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرکے ملک میں کووڈ کی صورتحال سے آگاہی حاصل کی ۔ مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک کووڈ-19 کے 4 کروڑ 46 لاکھ 98 ہزار 118 کیسز درج کیے گئے ہیں۔اس ضمن میں وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلی میں کووڈ سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا جس میں انہوںنے ملک میںکووڈ کی صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ خیال رہے کہ بدھ کی صبح وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 1134 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے سبب فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 7026 ہو گئی ہے۔مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک کووڈ-19 کے 4 کروڑ 46 لاکھ 98 ہزار 118 کیسز درج کیے گئے ہیں۔ منگل (21 مارچ) کو دہلی، مہاراشٹر، گجرات، چھتیس گڑھ اور جنوبی ریاست کیرالہ میں کورونا کی وبا کی وجہ سے ایک ایک مریض کی موت ہوئی۔ چنانچہ کووڈ سے جان گنوانے والوں کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار 813 تک پہنچ گئی ہے۔مرکزی وزارت صحت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق روزانہ مثبت شرح فی الحال 1.09 فیصد ہے اور ہفتہ وار مثبت شرح 0.98 فیصد ہے۔ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اب ملک میں صحت یابی کی شرح بڑھ کر 98.79 فیصد ہو گئی ہے۔ جبکہ شرح اموات 1.19 فیصد پر برقرار ہے۔ وہیں، فعال کیسز کل انفیکشنز کا 0.01 فیصد ہوتے ہیں۔ وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک کووڈ-19 کے خلاف ویکسین کی تقریباً 220.65 کروڑ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔یاد رہے کہ منگل کو ملک میں کورونا کے 699 نئے کیسز سامنے آئے تھے جبکہ اس دوران 2 افراد کی موت ہو گئی۔ یعنی منگل کے مقابلے بدھ کو ملک میں کورونا کے مزید 435 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 662 افراد نے کورونا کو شکست دی ہے۔ نئے کیسز کی آمد کے بعد ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 7026 ہو گئی ہے۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹو کیسز کی تعداد میں 466 کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارا آئین: مودی

وزیر اعظم مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹر معاملہ میں دہلی پولیس نے درج کیں 100 ایف آئی آر، 4 گرفتار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

ملک میں کووڈ کی صورتحال کے حوالے سے وزیر اعظم نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

22 مارچ 2023
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
قومی

ہندوستان کی  جی ڈی پی  ایک دہائی میںکو دوگنا ہوکر4.3 ٹریلین  امریکی ڈالر  ہوگئی

22 مارچ 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d