Daily Aftab
3 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹر معاملہ میں دہلی پولیس نے درج کیں 100 ایف آئی آر، 4 گرفتار

by Online Desk
22 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف پوسٹر وار شروع ہو گئی ہے اور راجدھانی میں مختلف مقامات پر پوسٹر آویزاں کر دیے گئے ہیں
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹروں کے معاملے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہلی پولیس نے اب تک 100 ایف آئی آر درج کی ہیں اور چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ درج کی گئی کل ایف آئی آرز میں سے 44 مودی مخالف پوسٹر لگانے کی ہیں۔پولیس کے مطابق پوسٹرز میں پرنٹنگ پریس کا نام نہیں لکھا گیا اس لیے بڑے پیمانے پر کارروائی کی جا رہی ہے۔ دیواروں سے 2000 ہزار پوسٹرز ہٹا دیے گئے، جبکہ 2000 ہزار قبضے میں لیے گئے ہیں۔ اب تک 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 2 پرنٹنگ پریس کے مالکان ہیں۔ ان پوسٹروں پر لکھا تھا ”مودی ہٹاو¿ ملک بچاو¿۔“وزیر اعظم مودی کے خلاف یہ قابل اعتراض پوسٹر دہلی کے مختلف علاقوں میں دیواروں اور ستونوں پر چسپاں پائے گئے۔ دہلی پولیس نے آئی پی اسٹیٹ علاقے سے ایک وین پکڑی، جس کے ڈرائیور نے بتایا کہ اس کے مالک نے کہا تھا کہ پوسٹر عآپ کے ہیڈ کوارٹر میں پہنچانے ہیں۔ وہ ایک دن پہلے بھی پوسٹر کو عآپ ہیڈکوارٹر لے گئے تھے۔ دہلی پولیس نے 2 پرنٹنگ پریس کے مالک کو بھی گرفتار کیا، دونوں نے پوسٹرز پر اپنے پرنٹنگ پریس کا نام نہیں لکھا۔پولیس کے مطابق، انہیں ایسے 50 ہزار پوسٹرز پرنٹ کرنے کا آرڈر ملا تھا۔ وہ ہفتہ کی رات دیر سے اور پیر کی صبح پوسٹر چسپاں کرتے تھے۔ اس معاملے میں ضلع وسطی میں 2 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور تین گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ اس میں اس گاڑی کے ڈرائیور پپو کو گرفتار کیا گیا، جس میں پوسٹر تھے۔ گاڑی کے مالک وشنو شرما کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی نارائنا سے پرنٹنگ پریس کے مالک کو بھی گرفتار کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے شمال مشرقی ضلع میں 2 ایف آئی آر، شمالی ضلع میں 6 ایف آئی آر، ضلع شاہدرہ میں 9 ایف آئی آر اور شمال مغربی ضلع میں 12 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ نئی دہلی، ساو¿تھ ویسٹ، روہنی، آو¿ٹر ڈسٹرکٹ جیسے علاقوں میں کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔خیال رہے کہ دہلی پولیس نے اس معاملے میں قابل ضمانت سیکشن کے تحت کارروائی کی تھی، اس لیے تمام گرفتار لوگوں کو ضمانت مل گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پانچ لاکھ ایرانی زائرین کو عراق آنے کی اجازت

نیا سال ایران، افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے فیصلہ کن سال ہوگا۔ امریکی سفیر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارا آئین: مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹر معاملہ میں دہلی پولیس نے درج کیں 100 ایف آئی آر، 4 گرفتار

22 مارچ 2023
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
قومی

ہندوستان کی  جی ڈی پی  ایک دہائی میںکو دوگنا ہوکر4.3 ٹریلین  امریکی ڈالر  ہوگئی

22 مارچ 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d