Daily Aftab
15 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا جموںوکشمیر کے تمام 20 اَضلاع کے کسانوں تک بڑھا دی گئی

by Online Desk
24 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حکومت نے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اہم اقدام میں پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کو جموں وکشمیریوٹی کے تمام 20 اَضلاع کے کسانوں تک بڑھا دیا ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں میں پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کی اِفتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سکیم آفاتِ سماوی اور غیر موسمی بارشوں سے پیدا ہونے والے فصلوں کے نقصانات کی جامع کوریج فراہم کرے گی۔اُنہوں نے کہا ،” یہ اقدام کسانوں کی آمدنی کو مستحکم کرے گا، انہیں موسمیاتی تباہی سے انشورنس تحفظ کے ساتھ اِختراعی طریقوں کو اَپنانے کی ترغیب دے گا۔ میں تمام کسانوں سے کہتا ہوں کہ وہ پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے فوائد حاصل کریں۔“یہ بات قابل ذِکر ہے کہ پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کا آغاز وزیر اعظم نریندرمودی نے محنتی کسانوں کو آفاتِ سماوی کے نقصانات سے بچانے کے لئے کیا تھا۔اِس سے قبل یوجنا کسانوں کے صرف چار اَضلاع کے لئے دستیاب تھا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ جموںوکشمیر یوٹی بھر میں پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کی عمل آوری سے جموںوکشمیرکے زرعی منظرنامے پر مثبت اَثر پڑے گا اور ترقی پسند ماحول پید ا کرنے میں جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کی کوششوں کی تکمیل بھی ہوگی۔اُنہوں نے متعلقہ معلومات کی مناسب ترسیل اور پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کی عمل آوری میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ فصل اِنشورنس موبائل ایپ ، اِنشورنس کمپنی کا ٹول فری نمبر کسانوں کو نقصانات کی اطلاع دینے میں سہولیت فراہم کرے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے گزشتہ 30 مہینوں میں جموںوکشمیریوٹی میں متعارف کی گئی زرعی اِصلاحات پر بھی روشنی ڈالی۔اُنہوں نے کہا کہ کسانوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اوّلین ترجیح ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ نے زراعت ، باغبانی اور اس سے منسلک شعبوں میں جامع ترقی کے وژن کو تشکیل دینے کے لئے بڑے فیصلے لئے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ مجھے یقین کہ زراعت اور اس سے منسلک شعبے جموں وکشمیر کے خوشحال مستقبل کی رہنمائی کریں گے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ زرعت اور اس سے منسلک شعبوں کی ہمہ گیر ترقی کے لئے 5013 کروڑ روپے کے 29پروجیکٹوں زراعت اور اس سے منسلک شعبوں سے متعلق تمام مسائل کا ایک مربوط حل فراہم کریں گے جس کا ضیاع کو کم کرنے اور پیداوار میں اِضافہ ہوگا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہولیسٹک ایگری کلچر ڈیولپمنٹ پلان کے باریک بینی سے عمل درآمد کر کے ہم زرعی شعبے میں 12 فیصد ترقی حاصل کرسکتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر ملک کا پہلا خطہ ہے جہاں اتنے بڑے پیمانے پر زرعی اِصلاحات کی کوشش کی جارہی ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر روزگار پیدا کیا جائے ، کسانوں کے لئے بالخصوص چھوٹے اورپسماندہ کسانوں کے لئے معاشی استحکام کو یقینی بنایا جائے اور نئے زرعی کاروباری اِداروں کے قیام میں سہولیت فراہم کی جائے۔لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ ہم اَپنی کسان برادری اور زراعت اور اس سے منسلک شعبے سے وابستہ دیگر شراکت داروں کی زندگی میں خوشحالی لانے کے پختہ عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل

 ٹیکسٹائل انڈسٹری  معیار، رفتار اور اعلیٰ حجم پر توجہ مرکوز کریں۔ پیوش گوئل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ہندوستان فارما میڈیکل آلات کے شعبوں میںآر اینڈ ڈی کو فروغ دینے کیلئے قومی پالیسی متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے۔  منڈاویہ

20 اگست 2023
کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات
تازہ ترین خبریں

کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات

25 دسمبر 2021
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d