ADVERTISEMENT
جموں: پولیس نے پیر کے روز ایک کیمرے سے لیس ڈرون کو ضبط کیا جو جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ایک کھیت میں ملا تھا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرون پیر کی رات کالاس پور گاوں میں ملا۔سیکیورٹی اداروں کے مطابق ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ڈرون کو شادیوں کی فوٹوگرافی اور ویڈیوز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔تاہم، سیکورٹی ایجنسیاں ڈرون کی بازیابی کے بعد چوکس ہیں۔
ADVERTISEMENT














