ADVERTISEMENT
حکام نے بتایا کہ اتوار کی سہ پہر سری نگر جموں ہائی وے پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کر دی گئی ہے۔ آج دوپہر 1.30بجے ٹریفک کی نقل و حرکت میں خلل پڑا تھا اور اسے دوپہر 2.30بجے بحال کردیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ داول پل، ادھم پور کے قریب سڑک کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے شاہراہ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ "ایک طرفہ ٹریفک کو چلنے کی اجازت دی گئی ہے
ADVERTISEMENT














