Daily Aftab
23 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ضلعڈوڈہ میں  تین سگے بھائی بہنوں نے امتحان میں کامیابی حاصل کر مثال قائم کی

by Online Desk
20 جنوری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 ڈوڈہ۔( جموںو کشمیر)۔ 20؍ جنوری/۔جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے تحصیل کاہرہ کے ترہنکل علاقے سے تعلق رکھنے ایک ہی گھر کے تین افراد جن میں دو بہنیں اور بھائی شامل ہیں نے (JKAS)ا متحان میں کامیابی حاصل کی ۔اطلاعات کے مطابق سال 2021میں جموں وکشمیر انتظامیہ نے (جے کے اے ایس) اسامیوں کو پُر کرنے کی خاطر درخواستیں طلب کیں اور سال 2023 کے جنوری مہینے میں کامیاب امیدواروں کا نام منظر عام پر لایا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے دو بہنوں اور بھائی نے امتحان میں کامیابی کے جھنڈے گارڈ کر گاوں کا نام روشن کیا۔سہیل احمد وانی ولد منیر احمد وانی نے 1055نمبرات اُس کی دو بہنوں ہما انجم وانی نے 1050ور وافر انجم وانی نے 1034نمبرات حاصل کرکے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی۔دو بہنوں کے والد منیر احمد وانی جوکہ بغلہار بجلی پروجیکٹ میں پہلے مزدور اور بعد میں ٹھیکیدار رہا ہے نے بتایا کہ یہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے ایک خوشی کی بات ہے۔انہوں نے کہاکہ کوچنگ کے بغیر ہی میری دو بیٹیوں اور بیٹے نے جے کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرکے ایک مثال کام کی ۔اُن کے مطابق بچن سے ہی تینوں نے آئی اے ایس اور جے کے اے ایس آفیسر بننے کی ٹھان لی اور تب سے وہ یہ خواب دیکھ رہے تھے اور آج اُن کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔خوش نصیب والد نے بتایا کہ ہر روز میرے تینوں بچے بارہ گھنٹے تک پڑھائی کرتے تھے اور اس میں کھبی بھی کمی نہیں آنی دی ۔انہوں نے کہا کہ والدین کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر کرنی چاہئے ۔اُن کے مطابق میرے بچوں نے آج تک موبائیل فون کا استعمال نہیں کیا اور جب بھی اُنہیں انٹرنیٹ کی ضرورت پڑتی تو وہ اپنی ماں کے فون سے لیپ ٹاپ پر انٹرنیٹ کنکٹ کرتے۔انہوں نے مزید بتایا کہ تینوں نے پچھلے کئی برسوں سے بہت زیادہ محنت کی اور پڑھائی کی طرف اپنی ساری توجہ مبذول کی ۔سب ڈویژن گندو بھلیسہ کے چار دیگر امیدواروں نے بھی جے کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جس میں تبسم اقبال ولد چوہدری محمد اقبال ساکن منو، سمیرابراہیم ،اشیور دیو ، چندر کانت شامل ہیں۔دریں اثنا شہر سری نگر کے نٹی پورہ سے تعلق رکھنے والے ثاقب رشید ڈار نے بھی جے کے اے ایس امتحان میں دسویں پوزیشن حاصل کرکے اپنے والدین کا نام فخر سے اونچا کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سامون نے آئی ٹی آئی کے آئی ایم سی کے کام کا جائزہ لیا

ڈاکٹر سامون نے پولی ٹیکنیک کالج چاڈورہ، آئی ٹی آئی چرار شریف کا دورہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ضلعڈوڈہ میں  تین سگے بھائی بہنوں نے  امتحان میں کامیابی حاصل کر مثال قائم کی
تازہ ترین خبریں

ضلعڈوڈہ میں  تین سگے بھائی بہنوں نے امتحان میں کامیابی حاصل کر مثال قائم کی

20 جنوری 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d