ADVERTISEMENT
سری نگر، 17 دسمبر/۔ لیفٹیننٹگورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو راجوری میں ہونے والے اس واقعہ کو، جہاں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو شہری ہلاک ہوئے تھے، کو بدقسمتی قرار دیا اور دونوں خاندانوں کے لیے 5 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔جموںو کشمیر کے ایل جی کے دفتر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ راجوری میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ زندگی کی قیمت مالی لحاظ سے طے نہیں کی جا سکتی لیکن پھر بھی میں ہر متاثرہ خاندان کے لیے پانچ لاکھ روپے کی ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان کرتا ہوں۔‘‘
ADVERTISEMENT