Daily Aftab
13 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

طالبہ کی عصمت دری اور قتل
لاش کے ساتھ رشتہ داروں کا دھرنا، واقعہ پر شدید برہمی

by Online Desk
04 دسمبر 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حیدرآباد4 دسمبر(یواین آئی) دسویں جماعت کی طالبہ کی عصمت دری اور اس کے قتل میں ملوث ملزمین کا انکاونٹر کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے لڑکی کے ارکان خاندان کے علاوہ اس کے رشتہ داروں نے تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے جڑچرلہ چوراہا پر اس کی لاش کے ساتھ بڑے پیمانہ پر دھرنادیا۔جڑچرلہ سرکاری اسپتال سے اس کے پوسٹ مارٹم کے بغیر اس کی لاش اس کے رشتہ داروں نے حاصل کرلی جس کے بعد اس کے رشتہ داروں نے لاش کو لے کر یہ دھرناشروع کردیااور اس واقعہ پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے مہلوک طالبہ کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کیا۔انہوں نے اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔یہ دھرنا تقریبا تین گھنٹوں تک جاری رہا۔اس دھرنے کی اطلاع کے ساتھ ہی اپوزیشن کانگریس کے لیڈر انی رودھ ریڈی، بی ایس پی لیڈربالاوردھن گوڑ نے دھرنا میں حصہ لیا۔اس دھرنے کی وجہ سے اس اہم شاہراہ پر بڑے پیمانہ پر کئی گھنٹوں تک ٹریفک جام رہی۔اس دھرنے کی اطلاع پاکر پولیس اور منڈل ریونیو عہدیدار وہاں پہنچے جنہوں نے دھرنا دینے والوں کے جذبات کو سرد کرنے اوران کو سمجھانے کی کوشش کی تاہم اس میں ان کو ناکامی ملی۔بعد ازاں ضلع ایس پی وینکٹیشورلو، آرڈی اوانل کماروہاں پہنچے جنہوں نے ضلع سے تعلق رکھنے والے وزیر کے ساتھ ساتھ کلکٹر سے فون پربات کروائی اور جلد ہی مقتول لڑکی کے خاندان کو حکومت کی جانب سے معاوضہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔انہوں نے کہا کہ اس واقعہ میں ملوث ملزمین کو سخت سزادلانے کے ساتھ ساتھ متاثرہ کے خاندان کے ایک رکن کو آوٹ سورسنگ کی ملازمت، 8لاکھ روپئے معاوضہ، ڈبل بیڈروم مکان دلایاجائے گا۔اس یقین دہانی کے بعد احتجاج کو ختم کردیاگیا۔بعد ازاں لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیاگیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی اب قصہ پارینہ بن گئی ہے، لوگوں کا تعاون قابل دید

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

طالبہ کی عصمت دری اور قتللاش کے ساتھ رشتہ داروں کا دھرنا، واقعہ پر شدید برہمی
تازہ ترین خبریں

طالبہ کی عصمت دری اور قتل
لاش کے ساتھ رشتہ داروں کا دھرنا، واقعہ پر شدید برہمی

04 دسمبر 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
لائن آف کنٹرول پر اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی بڑی کوشش ،تین ملی ٹنٹ ہلاک
تازہ ترین خبریں

سرحدوں پر حالات پوری طرح سے قابو میں
دراندازی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر فوج کوشاں /آئی جی بی ایس ایف

30 نومبر 2022
 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے
قومی

 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے

11 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d