Daily Aftab
5 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مغربی کنارے میں اسرائیل فوجیوں کی فائرنگ، سگے بھائیوں سمیت 4 فلسطینی جاں بحق

by Online Desk
30 نومبر 2022
A A
An Israeli borderguard takes aim during clashes with Palestinian demonstrators following a protest in support of Palestinian prisoners on hunger strike in Israeli jails, near the Jewish settlement of Beit El, north of the West Bank city of Ramallah on May 11, 2017.  / AFP PHOTO / ABBAS MOMANI

0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رام اللہ، 30 نومبر (یو این آئی) فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دو سگے بھائیوں سمیت 4 فلسطینی جاں بحق ہوگئے ، اسرائیلی فوجیوں کا کہنا ہے کہ مقامی فلسطینی لوگوں کی طرف سے فساد پھیلانے کے لیے پتھراو کیا گیا اور پٹرول بم پھینکے گئے ۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے دو الگ الگ جھڑپوں میں فوجیوں پر حملہ کرنے والے فساد پسندوں پر فائرنگ کی تھی۔ بیان میں کہا کہ یروشلم کے شمال میں مشتبہ کار سے ٹکرانے کے بعد 20 سالہ خاتون فوجی اہلکار معمولی زخمی ہوئی اور اسے طبی علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، یروشلم کے شائر زیڈک ہسپتال نے مبینہ حملہ آور کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔ مغربی کنارے میں گذشتہ چند مہینوں سے اسرائیلی قابض فوج کی کارروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے ، اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے چھاپوں کے دوران سیکڑوں فلسطینی شہری جاں بحق ہوئے ۔ فلسطین کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رام اللہ کے قریب کا کفر عین میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے تھے ۔دوسری جانب وزارت نے بتایا کہ ہیبرون کے نزدیک بیت عمر میں ایک فلسطینی شہری کے سر میں قابض فوجیوں نے گولی مار کر قتل کردیا۔ قابض اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس علاقے میں گاڑیاں باہم پھنس گئی تھیں کہ اس دوران مقامی فلسطینی لوگوں کی طرف سے فساد پھیلانے کے لیے پتھرا¶کیا اور پٹرول بم پھینکے گئے ۔ فلسطین حکام کی نیوز ایجنسی ‘وفا’ کے مطابق بیت عمار کے علاقے میں جاں بحق شخص کی تصدیق 44 سالہ مفید مہمند خلیل کے نام سے ہوئی ہے ۔ وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ کیفر عین میں دو جاں بحق بھائیوں کی شناخت 22 سالہ جواد عبدالرحمان ریماوی اور 21 سالہ دھفیر عبدالرحمان ریماوی کے نام سے ہوئی ہے ۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ کفر عین کے علاقے میں رات بھر سرگرمیوں کے دوران متعدد مشتبہ افراد نے پرتشدد ہنگامہ آرائی کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرکار عوامی مسائل کو حل کرنے کےلئے زمینی سطح پر کام کررہی ہے

سرکار عوامی مسائل کو حل کرنے کےلئے زمینی سطح پر کام کررہی ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اسرائیل کے ساتھ جھڑپوں میں 40 سے زائد فلسطینی زخمی
تازہ ترین خبریں

مغربی کنارے میں اسرائیل فوجیوں کی فائرنگ، سگے بھائیوں سمیت 4 فلسطینی جاں بحق

30 نومبر 2022
ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ
قومی

دہلی کے وزیر صحت کی عرضی پر سپریم کورٹ کا ای ڈی کو نوٹس

11 اکتوبر 2022
پولیس نے سرینگر سے 4جنگجوﺅں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
تازہ ترین خبریں

کولگام میں حزب سے وابستہ تین سہولیت کار گرفتار اسلحہ وگولہ بارود ضبط

18 فروری 2023
فیشن سیکٹر میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے اقدام
تازہ ترین خبریں

فیشن سیکٹر میں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے اقدام

28 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d