ADVERTISEMENT
نئی دہلی،26نومبر(یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑنے یوم آئین کو آئینی اصولوں کو بڑھاوا دینے کا دن بتایا ہے ۔ مسٹر دھنکھڑ نے ہفتہ کو یہاں یوم آئین کے موقع پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ یہ دن آئین میں ذکر اصولوں کو بڑھاوا دینے کا دن ہے ۔ انھوں نے کہا، کہ آج کے دن ہمیں اس کاعہد کرنا چاہئے اوراپنے بزرگوں کے خوابوں کا ہندوستان بنانے کی طرف آگے بڑھنا چاہئے ۔[؟] مسٹر دھنکھڑنے اپنے پیغام میں آئین کے بانی بھیم را¶ امبیڈکر کی اقتباس کا بھی ذکر کیا-آئین صرف وکالت کا ہی دستاویز نہیں ہے بلکہ زندگی کا بھی کریئر ہے ۔ آئین کا جذبہ ہمیشہ اپنے وقت کا جذبہ ہے ۔
ADVERTISEMENT