Daily Aftab
27 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اکیس دسمبر کوشروع ہونے والے 40روزہ چلہ کلان کی آمد سے پہلے
کشمیروادی اورجموںکے سرمائی زون والے علاقوںمیں سرمائی تعطیلات

by Online Desk
25 نومبر 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حکومت نے 21دسمبر کوشروع ہونے والے 40روزہ چلہ کلان کی آمد سے پہلے ہی کشمیروادی اورجموںکے سرمائی زون والے علاقوںمیں پرائمری سے ہائراسکنڈری سطح تک کے تعلیمی اداروںمیں روایتی سرمائی تعطیلات کاحتمی فیصلہ کرلیاہے ۔ محکمہ اسکولی تعلیم کشمیر کی جانب سے سرمائی تعطیلات سے متعلق پیش کردہ تجویز کی روشنی میں حکومت نے کشمیروادی اور جموںکے سرمائی زون والے علاقوں میں 5سے19دسمبرتک مرحلہ وار بنیاد وں پر چھٹیوں کااعلان کردیا۔ ڈیپارٹمنٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیرکی جانب سے وادی اورجموں صوبے کے سرمائی زون والے علاقوں میں سرمائی تعطیلات سے متعلق ایک تجویز حکومت کوپیش کی گئی ۔اس تجویز کے تناظر میں انتظامیہ نے جمعے کے روز کہاکہ کشمیروادی اور جموںکے سرمائی زون والے علاقوں میں مرحلہ وار بنیادوں پر سرمائی تعطیلات ہونگی۔پرنسپل سکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آلوک کمار نے بتایاکہ پہلے مرحلے میں 5ویں جماعت تک کے طلبہ کے لئے سرمائی تعطیلات5 دسمبر سے شروع ہوں گی اور اس کے بعد 12 دسمبر سے چھٹی سے 8ویں جماعت کے طلبہ کےلئے سردیوںکی چھٹیاں شروع ہونگی۔انہوں نے کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کی سرما ئی تعطیلات19 دسمبر سے شروع ہوں گی۔پرنسپل سکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بتایاکہ ہم نے ڈائریکٹر ایجوکیشن کشمیر کی طرف سے بھیجی گئی تجویز میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ لیکن تاریخوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور آرڈر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پرنسپل سکریٹری آلوک کمار نے کہا کہ سخت سردی 21 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے اور اس سے پہلے اسکول بند کر دئیے جائیں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
تین روز سے لاپتہ معمر خاتون کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

ایک روز قبل لاپتہ ہوئے تین طلب علموں کی لاشیں برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اکیس دسمبر کوشروع ہونے والے 40روزہ چلہ کلان کی آمد سے پہلےکشمیروادی اورجموںکے سرمائی زون والے علاقوںمیں سرمائی تعطیلات
تازہ ترین خبریں

اکیس دسمبر کوشروع ہونے والے 40روزہ چلہ کلان کی آمد سے پہلے
کشمیروادی اورجموںکے سرمائی زون والے علاقوںمیں سرمائی تعطیلات

25 نومبر 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d