Daily Aftab
10 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

موربی پل حادثہ میں 140 افراد کی ہلاکت بڑا سانحہ

by Online Desk
21 نومبر 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ سے جانچ کی ہفتہ وار نگرانی پر زور دیا
نئی دہلی، 21 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے گجرات کے موربی پل حادثہ میں 140 لوگوں کے مارے جانے اور بڑی تعداد میں زخمی ہونے کے واقعہ کو ‘بڑا سانحہ’ قرار دیتے ہوئے ریاست کے ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ وہ حادثہ سے متعلقہ جانچ کہ ہفتہ وار نگرانی کے ساتھ ساتھ قصورواروں کی ذمہ داری طے کرنے اور متاثرین کو معاوضہ کے علاوہ دیگر متعلقہ پہلووں پر وقتاً فوقتاً سماعت کرے ۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ نے زبانی طور پر کہا کہ ہائی کورٹ، جو اس معاملے کی ‘خود سے ‘ سماعت کر رہی ہے ، نے کئی احکامات پاس کیے ہیں، اس لیے سپریم کورٹ اب اس کی سماعت نہیں کرے گی۔ بنچ نے کہا کہ اگر تحقیقات شروع نہیں کی گئی ہوتی تو ہم اس معاملے میں نوٹس جاری کرتے ۔ عدالت عظمیٰ کے سامنے سماعت کے دوران متاثرین میں سے ایک موقف رکھ رہے سینئر ایڈوکیٹ گوپال شنکرارائنن نے حادثہ کے ذمہ دار لوگوں کو گرفتار کرنے کامعاملہ اٹھایا۔ انہوں نے متاثرین کو دیے گئے معاوضے کی رقم پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے لیے 10 سے 15 لاکھ روپے دیے جاتے ہیں، لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ وزیراعظم ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ اور وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ سے 4 لاکھ روپے متاثرین کو دیے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ اس معاوضے کی پالیسی پر بھی نظر ثانی کرنا ہو گی۔ ایڈوکیٹ وشال تیواری نے ، جنہوں نے پی آئی ایل دائر کی تھی، عدالت کی نگرانی میں حادثے کی عدالتی تحقیقات کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ درخواست گزار نے گجرات کے موربی پل حادثہ میں کم ازکم 140 لوگوں کے مارے جانے کا ذکر کرتے ہوئے ملک بھر میں تمام پرانے عوامی ڈھانچوں کا تفصیلی سیفٹی آڈٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شفاف توانائی کے شعبے میں نئے اختیارات تلاش کرنے کی ضرورت : مودی

مودی پروگرام میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کرینگے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ
تازہ ترین خبریں

موربی پل حادثہ میں 140 افراد کی ہلاکت بڑا سانحہ

21 نومبر 2022
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d