Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوارہ میں گزشتہ رات پُر اسرار دھماکہ ،ایک دوشیزہ ہلاک ، ایک ہی کنبہ کے چھ افراد لقمہ اجل

by Online Desk
17 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوارہ میں گزشتہ رات بارودی شے پھٹنے سے ایک طالبہ لقمہ اجل بن گئی ہے جبکہ اس کی مان اور والد اس دھماکہ کے نتیجے میں شدید زخمی ہوئے ہیں ۔پُر اسرار دھماکہ کے نتیجے میں علاقے میں سراسمگی پھیل گئی جبکہ رات کی تاریخی میں چیخ و پُکار سے علاقہ دہل اُٹھا ۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ ہندوارہ میں گزشتہ رات ایک پُر اسرار دھماکہ ہوا جس میں ایک لڑکی لقمہ اجل بن گئی ۔ جبکہ کنبہ کے مزید چھ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں لڑکے کے ماں باپ بھی شامل ہیں۔ دھماکہ کی آواز سنتے ہی آس پاس کے لوگ جائے ورادات پر پہنچے اور خون میں لت پت افراد کو ہسپتال پہنچایا جہاں پر ڈاکٹروں نے 19سالہ طالبہ کو لقمہ اجل قراردیا ۔ ہندوارہ کے تارت پورہ میں یہ واقعہ رات کے 9بجے اس وقت پیش آیا جب اہل خانہ کھانا کھا رہے تھے۔پہلے یہ اطلاع دی گئی تھی کہ گیس سلنڈر پھت گیا لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ پر اسرار دھماکہ تھا جو غالباً بارودی شل پھٹنے سے ہوا ہے تاہم پولیس نے کہا کہ وہ اس کی تحقیقات کررہے ہیں کیونکہ گیس سلنڈر دھماکہ نہیں تھا اور برتنوں میں آہنی ریزوں سے بڑے اور چھوٹے چھید ہوگئے ہیں۔ غلام محمد وانی، انکی اہلیہ راجہ بیگم، انکی بیٹی 19سالہ شبنم اختر،6سالہ بچی زاہدہ بانو ،رفعت بانو،مختی بیگم زوجہ عبدالرزاق وانی اوراشتیاق احمد شامل ہیں۔مقامی لوگو ں نے فوری طور زخمیو ں کو ہندوارہ اسپتال میں دا خل کیا ، جہاں شبنم زخمو ں کی تاب نالاکر دم تو ڑ بیٹھی۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل تارت پورہ کے متصل ایک اور گاﺅں میں اسی طرح کے ایک واقعہ میں جنگل سے ایک بارودی شل کو آگ میں ڈالا گیا جس میں دھماکہ ہوا اور ماں بیٹی لقمہ اجل بن گئی تھیں۔ ادھر پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس بات کا پتہ لگایا جارہا ہے کہ متاثرہ کنبے کے گھر میں یہ بارودی مواد یا جو کچھ بھی ہو کیسے پہنچا ۔ انہو ں نے بتایا کہ ایسالگ رہا ہے کہ یہ بارودی شل جنگل سے ردی اشیاءسمجھ کر لایا گیا تھا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پلوامہ میںچار پستول اور دیگر ہتھیار برآمد کرنے کا دعویٰ

پلوامہ میںچار پستول اور دیگر ہتھیار برآمد کرنے کا دعویٰ

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تازہ ترین خبریں

ہندوارہ میں گزشتہ رات پُر اسرار دھماکہ ،ایک دوشیزہ ہلاک ، ایک ہی کنبہ کے چھ افراد لقمہ اجل

17 ستمبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d