Daily Aftab
9 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہو گئی

by Online Desk
15 نومبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

امیر ترین لوگوں کی طرف سے وسائل کا زیادہ استعمال کرہ ارض کیلئے سب سے بڑا مسئلہ: انتونیو گوتریس
جینوا۵۱ نومبر (ایجنسیز) دنیا کی آبادی نے آٹھ ارب کا سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ یہ تاریخ اب کرہ ارض پر ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ۔ اقوام متحدہ کے پاپولیشن ڈویژن کے ایک اندازے کے مطابق منگل کو کہیں بھی جنم لینے والا بچہ دنیا کا آٹھ ارب واں انسان ہو گا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بیان میں کہا کہ یہ تنوع اور ترقی کا جشن منانے کا ایک موقع ہے جبکہ کرہ ارض کیلئے انسانیت کی مشترکہ ذمہ داری کو سمجھنے کا موقع بھی ہے۔‘ کچھ افراد کو تشویش ہے کہ آٹھ ارب انسان سیارہ زمین کیلئے بہت زیادہ ہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ امیر ترین لوگوں کی طرف سے وسائل کا زیادہ استعمال ہے۔

اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ کی سربراہ نتالیہ کنیم نے کہا کہ ’کچھ لوگ اس بات پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں کہ ہماری دنیا بہت زیادہ آبادی والی ہے۔ میں واضح طور پر یہ کہوں گی کہ انسانوں کی بڑی تعداد خوف کا باعث نہیں ہے۔ راکفیلر یونیورسٹی کی لیبارٹری آف پاپولیشن کے عہدیدار جوئل کوہن نے اے ایف پی کو بتایا کہ ’زمین پر کتنے لوگوں کی گنجائش ہے اس سوال کے دو پہلو ہیں: قدرتی حدود اور انسانی انتخاب۔‘ انہوں نے کہا ’ہمارے انتخاب کے نتیجے میں انسان اس سے کہیں زیادہ حیاتیاتی وسائل استعمال کر رہا ہے جیسے جنگلات اور زمین، جتنا سیارہ ہر سال دوبارہ تخلیق کر سکتا ہے۔‘ مثال کے طور پر فوسل فیولز کا حد سے زیادہ استعمال زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کا باعث بنتا ہے جو گلوبل وارمنگ کے لیے ذمہ دار ہے۔ کوہن نے کہا کہ ’ہم احمق ہیں۔ ہمارے پاس دور اندیشی کی کمی ہے۔ ہم لالچی ہیں۔ ہم اپنے پاس موجود معلومات کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔ اسی میں انتخاب اور مسائل مضمر ہیں۔‘ تاہم، وہ اس خیال کو مسترد کرتے ہیں کہ انسان کرہ ارض کے لیے ایک مصیبت ہے۔ موجودہ آبادی 1950 میں دو ارب 50 کروڑ سے تین گنا زیادہ ہے، اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ کی ریچل سنو نے اے ایف پی کو بتایا کہ 1960 کی دہائی کے اوائل میں دنیا کی آبادی میں اضافے کی شرح ڈرامائی طور پر کم ہو گئی تھی۔ اقوام متحدہ کا تخمینہ ہے کہ 2030 میں آبادی تقریباً آٹھ ارب 50 کروڑ، 2050 میں نو ارب 70 کروڑ اور 2080 کی دہائی میں تقریباً 10 ارب 40 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
طالبان کا ملٹری کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ

شرعی قوانین کے مکمل نفاذ کیلئے سپریم لیڈر کے احکامات جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف
تازہ ترین خبریں

دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہو گئی

15 نومبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d