Daily Aftab
22 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لفٹینٹ گورنر نے این آئی ٹی سرینگر کے گیسٹ ہاوس اور کھیلوں کی سہولیات کا افتتاح کیا

by Online Desk
12 نومبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تکنیکی ترقی ، اختراع معاشی ترقی اور سماجی بہبود کا ایک ازمی محرک ہے ۔ لفٹینٹ گورنر
لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( این آئی ٹی ) سرینگر کے گیسٹ ہاوس اور کھیلوں کی سہولیات کا افتتاح کیا ۔ این آئی ٹی سرینگر کے اپنے دورے کے دوران لفٹینٹ گورنر نے فیکلٹی ممبران سے بات چیت کی اور سماج پر ٹیکنالوجی کے اثرات اور صنعت کو قیمتی انسانی وسائل فراہم کرنے میں این آئی ٹی جیسے اداروں کے کردار پر روشنی ڈالی ۔ تکنیکی ترقی ، جدت معاشی ترقی اور سماجی بہبود کا ایک لازمی محرک ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ صنعتی ترقی ، توانائی کی حفاظت اور شہری کاری کے مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ٹیکنالوجی سے چلنے والی جدت اور نئی ٹیکنالوجیز کو مسلسل اپنانے کی ضرورت ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے نئے آئیڈیاز تلاش کرنے میں قابلِ ستائش کام کرنے کیلئے این آئی ٹی سرینگر کی تعریف کی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ این آئی ٹی میں اختراع اور انکیوبیشن کے شعبے میں پہلا تکنیکی اختراعی مرکز ، گرینوویٹر اور ایم ایس ایم ای اسٹارٹ اپ سینٹر بھی قائم کیا گیا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا کہ یہ اساتذہ اور طلباءکی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ خیالات کی طاقت کو بروئے کار لائیں ، ایک ایسے کلچر کو فعال کریں جو اختراع کی حمایت کرے اور صنعت اور اکیڈمیا کے درمیان خلیج کو ختم کرے ۔ اس بات کا مشاہدہ کرتے ہوئے کہ اختراع کی طاقت معاشرے کو پھلنے پھولنے میں مدد دے سکتی ہے ، لفٹینٹ گورنر نے تکنیکی اداروں کو ذمہ داری سونپی کہ وہ معاشرے کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے انکیوبیشن اور انوویشن سینٹرز کو دوبارہ ایجاد کرنے کی کوشش کریں ۔
اندرون ملک اختراعی حل زندگی کی آسانی کیلئے سیکورٹی ، تکنیکی اور صحت کی دیکھ بھال جیسے اہم شعبوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ ہمارے تعلیمی کیمپس کو تجسس کی حوصلہ افزائی اور پرورش کرنی چاہئیے ، طلبہ کو تحقیق کے لئے تحریک دینا چاہئیے اور تجربات کیلئے بااختیار بنانے اور جگہ فراہم کرنی چاہئیے ۔ ملک کے آئی آئی ٹی کے ذریعہ پیٹنٹ کے حصول میں درج کئی گنا اضافہ کا حوالہ دیتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے جدت کو فروغ دینے کیلئے ہر سال پیٹنٹ رجسٹریشن کا ہدف مقرر کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں تحقیق کو بڑھانے ، نئی خدمات کیلئے آئیڈیاز اور انسانی صلاحیت میں سرمایہ کاری کیلئے ادارہ جاتی بنیادی ڈھانچہ بنانا چاہئیے ۔ لفٹینٹ گورنر نے این آئی ٹی سرینگر کی فیکلٹی اور انتظامیہ سے کہا کہ وہ این آئی ٹی کو ملک کے ٹاپ 20 اداروں میں شامل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں اور تہذیبی اقدار کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس باوقار ادارے کو ملک کے بہترین اداروں میں سے ایک کے طور پر ترقی دیں ۔ فٹینٹ گورنر نے متعلقہ فیکلٹیز اور ڈائریکٹر این آئی ٹی سرینگر کو بھی روس اور ازبکستان کے ساتھ جاری کپاس کی صنعت اور خلائی ایپلی کیشن پراجیکٹس کیلئے مبارکباد دی ۔ ڈائریکٹر این آئی ٹی ڈاکٹر راکیش سہگل نے اپنے خطاب میں کہا کہ پچھلے تین برسوں میں رینکنگ میں بہتری حکومت کی طرف سے فراہم کردہ تعاون کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
voltage

voltage

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لفٹینٹ گورنر نے این آئی ٹی سرینگر کے گیسٹ ہاوس اور کھیلوں کی سہولیات کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لفٹینٹ گورنر نے این آئی ٹی سرینگر کے گیسٹ ہاوس اور کھیلوں کی سہولیات کا افتتاح کیا

12 نومبر 2022
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d