Daily Aftab
22 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس کے مقبوضہ علاقے میں دوبارہ یوکرین کا جھنڈا لہرانے کا دعویٰ

by Online Desk
12 نومبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واشنگٹن: ۲۱ نومبر (ایجنسیز) امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہاو¿س نے یوکرین کی افواج کی جانب سے خیرسن کے علاقے کو روس سے واپس لینے کو سراہتے ہوئے اس کو ’غیرمعمولی فتح‘ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر جیک سلیوان نے صحافیوں کو بتایا کہ ’یہ ایک غیرمعمولی فتح ہے کیونکہ ایک علاقائی دارالحکومت جو روسی افواج نے جنگ میں لے لیا تھا وہاں یوکرین کی فوج نے دوبارہ اپنا جھنڈا لگا دیا ہے۔ اور یہ ایک نہایت اہم واقعہ ہے۔‘ امریکہ کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر یوکرین کے فوجیوں کے خیرسن شہر میں داخل ہونے کے بعد بات کر رہے تھے جس پر روسی فوج نے کچھ عرصہ پہلے قبضے کیا تھا۔ کمبوڈیا میں آسیان کانفرنس میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ روسی پسپائی کے ’وسیع تر سٹریٹیجک اثرات‘ ہوں گے جن میں روس کی طرف سے دوسرے جنوبی یوکرینی شہروں جیسے اوڈیسا کے لیے طویل مدتی خطرے میں کمی بھی شامل ہے۔ سلیوان نے کہا کہ ’یہ ایک بڑا لمحہ ہے اور یہ یوکرین کے لوگوں کی ناقابل یقین استقامت اور مہارت کی وجہ سے ہے، جسے امریکہ اور ہمارے اتحادیوں کی انتھک اور مستقل حمایت حاصل ہے۔‘ ان اطلاعات کے بارے میں پوچھے جانے پر کہ بائیڈن انتظامیہ نے صدر ولادیمیر زیلنسکی پر ماسکو کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباو¿ ڈالنا شروع کیا ہے، سلیوان نے جواب دیا کہ یوکرین نہیں، روس وہ فریق تھا جس نے مذاکرات کی میز پر جانے سے انکار کیا تھا۔ ’مغربی میڈیا میں جب یہ کہا جاتا ہے کہ یوکرین کب مذاکرات کرنے جا رہا ہے تو اس بنیادی چیز کو نظرانداز کر دیتا ہے۔‘ اُن کا کہنا تھا کہ روس یوکرین کے مختلف علاقوں کی اپنے ساتھ خود ساختہ الحاق کے بارے میں دعوے کرتا ہے اور جب یوکرین فوج جوابی حملے کرتی ہے تو پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ ’یوکرین اس تنازع میں امن کا فریق ہے اور روس جنگ کا فریق ہے۔ روس نے یوکرین پر حملہ کیا، اگر روس نے یوکرین میں لڑائی بند کرنے کا انتخاب کیا اور چھوڑ دیا، تو یہ جنگ کا خاتمہ ہوگا۔ اگر یوکرین نے لڑائی بند کرنے اور ہار ماننے کا انتخاب کیا تو یہ یوکرین کا خاتمہ ہوگا۔‘ امریکی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر نے کہا کہ ’اس تناظر میں، ہماری پوزیشن وہی ہے جو پہلے تھی اور یہ بنیادی طور پر صدر زیلنسکی کی قریبی مشاورت اور حمایت میں ہے۔‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایران کے 3 فوجی آفیسروں پر پابندی

مغربی ممالک فساد پھیلا رہے ہیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روس کے مقبوضہ علاقے میں دوبارہ یوکرین کا جھنڈا لہرانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

روس کے مقبوضہ علاقے میں دوبارہ یوکرین کا جھنڈا لہرانے کا دعویٰ

12 نومبر 2022
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے متجاوز

18 اگست 2023
سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا
تازہ ترین خبریں

سائنسی میدان میں ملک آج دنیا میں صف اول پر کھڑا

02 ستمبر 2023
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور ترکی کے درمیان تعلقات ’اچھی سمت ‘ میں جا رہے ہیں۔ ترک سفیر

13 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d