Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا کے 1132 نئے معاملے ، 9 افراد ہلاک

by Online Desk
06 نومبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 44660579 ہو گئی
نئی دہلی، 06 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وبا کے 1132 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس بیماری سے نو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت وخاندانی فلاح و بہبود نے اتوار کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ایک لاکھ 38 ہزار 948 ویکسین لگائی گئیں۔ کورونا کے 1132 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 4,46,60,579 ہو گئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانچ ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے فعال معاملوں میں 51 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے ۔ اس مدت کے دوران میزورم میں سب سے زیادہ 19 ایکٹو کیسز ہیں، گجرات میں نو، ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش میں چھ چھ، دہلی اور راجستھان میں پانچ پانچ اور گوا میں ایک کیس۔ دریں اثنا، کورونا وبا کی وجہ سے 9 مریضوں کی موت ہو گئی ہے جس سے ملک میں اموات کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 5,30,500 ہو گئی ہے ۔ شرح اموات 1.19 فیصد ہے ۔ دریں اثناءکیرالہ میں 161 فعال معاملے کم ہو کر 2,784 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 67,48,870 تک پہنچ گئی اور ہلاکتوں کی تعداد 7,14,15 ہوگئی۔ گجرات میں نو معاملوں کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد اب بڑھ کر 464 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 12,65,515 اور مرنے والوں کی تعداد 11,040 ہو گئی ہے ۔ میزورم میں کووڈ-19 انفیکشن کے 19 معاملے بڑھ کر 59 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 2,38,080 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 726 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وبا کے پانچ معاملے بڑھنے کے ساتھ ہی ریاست میں فعال معاملوں کی تعداد بڑھ کر 298 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 19,79,701 ہو گئی ہے جب کہ اس دوران ایک مریض کی موت سے ہلاکتوں کی تعداد 26,512 ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
زرمبادلہ کے ذخائر 6.6 بلین ڈالر بڑھ کر 531.1 بلین ڈالر ہو گئے

زرمبادلہ کے ذخائر 6.6 بلین ڈالر بڑھ کر 531.1 بلین ڈالر ہو گئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں مزید 346 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 509011 ہو گئی
تازہ ترین خبریں

کورونا کے 1132 نئے معاملے ، 9 افراد ہلاک

06 نومبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d