Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گیان واپی مسجد-شرنگار گوری معاملے پر سماعت مکمل، فیصلہ صادر کرنے کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر

by Online Desk
27 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گیان واپی مسجد اور شرنگار گوری کیس میں ہندو اور مسلم فریق کی بحث 15 اکتوبر کو ہوئی تھی، بحث کے بعد عدالت نے سماعت کے لیے اگلی تاریخ 27 اکتوبر مقرر کی تھی، اAج اس کیس میں سماعت مکمل ہو گئی ہے۔
گیان واپی مسجد اور شرنگار گوری معاملے پر وارانسی کورٹ میں چل رہی سماعت جمعرات کے روز مکمل ہو گئی۔ اس کیس میں عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور فیصلہ سنانے کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ بھگوان ا?دی وشویشور کے وراجمان کا معاملہ قابل سماعت ہے یا نہیں، اس تعلق سے ا?ج یعنی جمعرات کو سول جج سینئر ڈویڑن مہندر پرساد پانڈے کی فاسٹ ٹریک کورٹ میں سماعت مکمل ہوئی۔
قابل ذکر ہے کہ گیان واپی مسجد اور شرنگار گوری کیس میں ہندو اور مسلم فریق کی بحث 15 اکتوبر کو ہوئی تھی۔ بحث کے بعد عدالت نے سماعت کے لیے اگلی تاریخ 27 اکتوبر یعنی ا?ج کی مقرر کی تھی۔ ا?ج اس کیس میں سماعت مکمل ہو گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ فیصلہ ا?ئندہ 8 نومبر کو سنایا جائے گا۔ اس سے قبل 15 اکتوبر کو عدالت میں بھگوان ا?دی وشویشور کے نیکسٹ فرینڈ کرن سنگھ کی طرف سے مان بہادر سنگھ، شیوم گوڑ اور انوپم دویدی نے دلیلیں پیش کی تھیں۔ سینئر وکیل مان بہادر سنگھ نے ا±س وقت کہا تھا کہ عرضی قابل سماعت ہے یا نہیں، اس ایشو پر انجمن انتظامیہ کی طرف سے جو بھی ایشو اٹھایا گیا ہے، وہ ثبوت اور ٹرائل کا موضوع ہے۔ انھوں نے کہا تھا کہ ستون اور فاو?نڈریشن مندر کا ہے۔ جب ٹرائل ہوگا تبھی پتہ چلے گا کہ وہ مسجد ہے یا مندر۔دوسری طرف مسلم فریق یعنی انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کی طرف سے وکیل ممتا احمد، توحید خان، رئیس احمد، معراج الدین خان اور اخلاق خان نے عدالت میں اس کیس پر کئی طرح کے سوال اٹھائے۔ مسلم فریق کا کہنا ہے کہ جب دیوتا کی طرف سے مقدمہ کیا گیا تب عرضی دہندہ کی طرف سے فریق نمبر 4 اور 5 وکاس شاہ اور ودیاچندر کیسے عرضی داخل کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی مسلم فریق کی طرف سے کہا گیا کہ عرضی داخل کرنے والا فریق اراضی نمبر 9130 کے ایک بیگھہ 9 بیسوا 6 دھور کے خسرہ کو غلط بتا رہا ہے، تب یہ عرضی کیسے قابل اعتبار مانا جائے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
فوجیوں کی بہادری اور قربانی کی وجہ سے ہے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور مستقبل میں بھی رہے گا/ راجناتھ سنگھ

فوجیوں کی بہادری اور قربانی کی وجہ سے ہے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور مستقبل میں بھی رہے گا/ راجناتھ سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گیان واپی مسجد-شرنگار گوری معاملے پر سماعت مکمل، فیصلہ صادر کرنے کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر
تازہ ترین خبریں

گیان واپی مسجد-شرنگار گوری معاملے پر سماعت مکمل، فیصلہ صادر کرنے کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر

27 اکتوبر 2022
دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں متواتر نویں دن مستحکم

15 اپریل 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d