Daily Aftab
13 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہماری حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے۔ مودی

by Online Desk
07 جون 2023
A A
New Delhi, Apr 21 (ANI): Prime Minister Narendra Modi addressing Civil Servants on the 16th Civil Services Day celebrations, at Vigyan Bhawan, in  New Delhi on Friday. (ANI Photo)

New Delhi, Apr 21 (ANI): Prime Minister Narendra Modi addressing Civil Servants on the 16th Civil Services Day celebrations, at Vigyan Bhawan, in New Delhi on Friday. (ANI Photo)

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی /۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک ایکو نظام تشکیل دینے کے حکومت کے عزم کے بارے میں ویڈیوز ، آرٹیکلس ، گرافکس اور معلومات مشترک کی ہیں۔ جہاں ہر نوجوان کی خواہشات اور آرزو پوری کی گئی ہیں۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا :ہمارے ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے۔ گو ناگو ں شعبوں میں ہم ایک ایسا ایکو نظام تشکیل دینے کے تئیں پُر عزم ہیں جہاں ہر نوجوان کی خواہشات پوری ہوں۔‘نو جوانوں کو با اختیار بنانے کے نو سال ۔ اس سے پہلے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2000 پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیز(پی اے سی ایس) کو ملک بھر میں پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی کیندر کھولنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ ہماری حکومت کی ترجیحات میں سے ایک ہے کہ مہنگی ترین ادویات بھی ملک بھر میں سب سے کم قیمت پر دستیاب ہوں۔مرکزی وزیر برائے تعاون کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛’’ملک بھر میں سب سے کم قیمت پر مہنگی ادویات بھی دستیاب کروانا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ امداد باہمی کے شعبے میں یہ اقدام دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی کومزید آسان بنائے گا‘‘۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزیر عظم مودی نے 7 برسوں میں بدعنوانی سے پاک حکومت دی :امیت شاہ

 امت شاہ نے کوآپریٹو سوسائٹیز کے سینٹرل رجسٹرارکے دفتر کے کمپیوٹرائزیشن کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہماری حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہماری حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے۔ مودی

07 جون 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

شاپنگ کمپلیکس میں آگ کی واردات میں ایک شخص کی موت کا معاملہ 

15 مارچ 2024
لائن آف کنٹرول پر اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی بڑی کوشش ،تین ملی ٹنٹ ہلاک
تازہ ترین خبریں

سرحدوں پر حالات پوری طرح سے قابو میں
دراندازی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر فوج کوشاں /آئی جی بی ایس ایف

30 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d