Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر مملکت تعلیم اور اَمورِ خارجہ نے کنگن کے ڈی ڈی سیز ، بی ڈی سیز اور دیگر پی آر آئیز کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

by Online Desk
26 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر مملکت تعلیم اور امورِ خارجہ ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ کا مرکزی حکومت کے عوامی رَسائی پروگرام کے تحت ضلع گاندربل کا دو روزہ دورہ آج اِختتام پذیر ہوا۔دوسرے دِن مرکزی وزیر مملکت نے ڈگری کالج کنگن کا دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں کنگن سب ڈویژن کے ڈی ڈی سی ممبران ، بی ڈی سیز ، سرپنچوں اور پنچوں سے تبادلہ خیال کیاجنہوں وزیر موصوف کو مختلف مطالبات اورعلاقوں کے کئی دیگر ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا۔میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شیامبیر ، ایس ایس پی گاندربل نکھل بور کر ، پرنسپل ڈگری کالج کنگن ، ایس ڈی ایم کنگن ، فیکلٹی ممبران ، پی آر آئی اور دیگر ضلعی اَفسران نے شرکت کی۔مرکزی وزیر مملکت تعلیم اور امورِ خارجہ ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ نے پی آر آئی کے مسائل کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے عوامی رَسائی پروگرام کی پہل کی ہے جس کے تحت مرکزی وزراءجموںوکشمیر کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ جموںوکشمیر یوٹی میں ترقیاتی پروجیکٹوں اور مختلف فلاحی سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا جاسکے۔ مقامی لوگوں کی رائے اور تجاویز جو متعلقہ وزارت کے ساتھ شیئر کی جائیں گی تاکہ مطالبات کے بروقت اور معیاری حل کو یقینی بنایا جاسکے۔اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جموںوکشمیر یوٹی میں تعلیمی نظام کو مزید بڑھانے پر توجہ مرکو ز کررہے ہیں اور نئی تعلیمی پالیسی متعارف کی گئی ہے جس کا مقصد طلباءکو معیاری ، قابل استطاعت اور عالمگیر تعلیم فراہم کرنا ہے تاکہ ہندوستان کو مضبوط بنایا جاسکے کیوں کہ تعلیم اور ترقی کے بغیر کوئی معاشرہ نہیں چل سکتا ۔دریں اثنا، مرکزی وزیر مملکت نے پی ٹی ایس منیگام کا دورہ کیا جہاں مختلف محکموں نے اَپنی مصنوعات اور پیش کردہ سکیموں کی نمائش کے لئے سٹال لگائے تھے۔ اُنہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر ،ایس ایس پی اور دیگر اَفسران کے ساتھ سٹالوں کا چکر لگایاجنہوں نے مقامی مصنوعات کا بغور مشاہدہ کیا اور اِن سکیموں کے بارے میں دریافت کیا جو بالخصوص مقامی لوگوں کو روزی روٹی کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔اِس موقعہ پر وزیر مملکت نے اِستفادہ کنندگان میں سپورٹس کٹس ، مصنوعی اعضاءاور آرتھو ٹکس اور آلاتِ سماعت بھی تقسیم کئے۔بعد میں وزیر مملکت موصوف نے گورنمنٹ بوائز سکینڈری سکول منیگام کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے سکولی بچوں کی طرف سے پیش کئے گئے ثقافتی پروگرام اور مختلف کیٹگریز میں کھیلوں کے مقابلوں کا مشاہدہ کیا۔دریں اثنا،مرکزی وزیر مملکت تعلیم اور امورِ خارجہ ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ نے حال ہی میں ہائیر سکینڈری سکول منیگام میں قائم کی گئی اَتل ٹنکر نگ لیبارٹری کا بھی دورہ کیا جہاں طلباءنے اَصل اِختراعی آئیڈیاز پرمبنی ماڈلوں کی نمائش کی جس کی وزیر مملکت نے سراہنا کی۔مرکز ی وزیرمملکت نے طلباءکی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اَٹل ٹنکرنگ لیبارٹریاںطلبا کو اَپنے سائنسی علم کو استعمال کرنے اور اِس پر عمل کرنے کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے اور اُنہوں نے طلباءسے کہا کہ وہ معاشرے کے لئے حیرت انگیز کام کرنے کی پوری کوشش کریں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
زراعت کی ترقی کیلئے  آسیان ممالک کے ساتھ قریبی علاقائی تعاون پر زور دیں گے۔ تومر

زراعت کی ترقی کیلئے  آسیان ممالک کے ساتھ قریبی علاقائی تعاون پر زور دیں گے۔ تومر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی وزیر مملکت تعلیم اور اَمورِ خارجہ نے کنگن کے ڈی ڈی سیز ، بی ڈی سیز اور دیگر پی آر آئیز کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر مملکت تعلیم اور اَمورِ خارجہ نے کنگن کے ڈی ڈی سیز ، بی ڈی سیز اور دیگر پی آر آئیز کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

26 اکتوبر 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جنگلی درندوں کی یلغار)

10 اکتوبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d