Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہمارا منفرد تنوع ہمارافخر اور ہماری سب سے بڑی طاقت

by Online Desk
25 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے روایت ، ثقافت اور ورثے کو منانے والے تین ہفتے طویل ثقافتی میلے
” جشنِ کشمیر“ کا اِفتتا ح کیا
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سری نگر میں روایت ، ثقافت اور ورثے کو منانے والے تین ہفتے طویل ثقافتی میلے ” جشن کشمیر “ ۔ نیو کشمیر نیو ہوپ کا اِفتتاح کیا۔کلچر ل فیسٹول کا اِنعقاد آل جے اینڈ کے فوک آرٹسٹ ایسو سی ایشن اور شاہد قلندر فوک تھیٹر ، جے اینڈ کے اکیڈیمی آف آر ٹ ، کلچر اینڈ لنگویجز اور دفتر صوبائی کمشنر کشمیر کے اِشتراک سے کررہا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے ثقافتی میلے سے جڑے سبھی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ،” ہمارا منفرد تنوع ہمار ا فخر اور ہماری سب سے بڑی طاقت ہے ۔ اِس طرح کے فیسٹولوں سے فن کاروںاور آرٹسٹوں کو’ ایک بھارت شریشٹھ بھارت ‘ کے جذبے کو فروغ دینے کی ترغیب ملے گی۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت جموںوکشمیر کی ثقافت او رلوک روایات کے تحفظ او راحیاءکے لئے ایک روڈ میپ پر کام کر رہی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر کہا کہ ایک طویل وقفے کے بعد ہم جموںوکشمیر میں ثقافتی احیاءکا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ فن اور ثقافت کو ایک نئی تحریک دینے کے لئے لوک فنون ، اَدب اور ویژول فنون کو فروغ دینے کے لئے متعدد سکیمیں تیار کی گئی ہےں۔اُنہوں نے کہا کہ ہم نے نوجوانوں کو جوڑنے اور لوک فن کاروں ، ویژول فن کاروں او رمصنفین کو اَپنے مشترکہ مقاصد اور اقدار کو ظاہر کرنے کے لئے ایک ماحول او رایک فورم فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کی قابلِ قدر روایات کو آنے والی نسلوں تک پہنچانے کے لئے ” گورو شیشیا پر مپارا“ کے بارے میںمطلع کیاکہ لوک داستانوں کا تحفظ ، جموںوکشمیر مصنفین کے کیمپ ، قومی تھیٹر فیسٹول ، بین رِیاسی ثقافتی تبادلے کے پروگرام ، بین الاقوامی دورے اور دور دراز کے علاقوں میں ثقافتی تقریبات سے ہماری روایتی ثقافتی دولت کو تقویت ملے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہمارے فنکار سماجی اقداراور سماجی ترقی کے عکاس ہیں اور انتظامیہ ان کی فلاح و بہبود کے لئے پوری طرح پُرعزم ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ہم ایسے بہت سے سینئر فن کاروں ، ادیبوں کو درپیش مشکلات سے بخوبی واقف ہیں جو آج علیل صحت کی وجہ سے فعال نہیں ہیں اور ان فن کاروں کے اہل خانہ کی مشکلات سے جواب ہمارے ساتھ نہیں ہیں ۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت ایسے فن کاروںاور ادیبوں یا ان کے زیر کفالت اَفراد کو مالی اِمداد فراہم کرنے کو یقینی بنائے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَدب ، لوک فن ، موسیقی کے فروغ کے لئے رَضاکارانہ آرگنائزیشنوں اور اِداروں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مختلف فنون سے متعلق رجسٹر سوسائٹیوں کے لئے مالی اِمدادی سکیم کو بھی منظور ی دی گئی ہے

ADVERTISEMENT

۔اُنہوں نے گیتوں اورداستانوںکے لوک خزانے کو دستاویزی بنانے او رمحفوظ کرنے کی کوششو ں پر بھی روشنی ڈالی۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے ثقافتی آرگنائزیشنوں ، محکموں ، فن کاروں اور لوگوں پر زو ردیاکہ وہ جموںوکشمیر کی قیمتی ثقافتی اور لوک روایات کے تحفظ کے لئے مل کر کام کریں۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے فن کاروں کو مقامی فن ، ثقافت اور لوک روایات کے تحفظ اور فروغ میں بہترین تعاون کرنے پر مبارک باد دی۔اِس موقعہ پر چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اَندرابی نے اَپنے خطاب میں فن کاروں کے تعاون کی تعریف کی جو جموںوکشمیر او رملک کی ثقافت اور اقدار کا آئینہ ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ایل جی کی زیر قیادت جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ نے جموںوکشمیر میں فن اور ثقافتی شعبے کو ایک نئی زندگی فراہم کی ہے۔چیئرمین آل جے اینڈ کے فوک آرٹسٹ ایسو سی ایشن گلزار احمد بٹ نے جموںوکشمیر کے فن ، ثقافت اور فن کاروں کو مسلسل تعاون فراہم کرنے پر لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ اَدا کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے فن اور ثقافتی میدان میں جوسرگرمیاں بحال ہوئی ہے ، اس سے جموںوکشمیریوٹی کے تمام فن کاروں کی زندگی میں خوشحالی آئی ہے۔اُنہوں نے جموںوکشمیر کی فلم پالیسی ،جموں وکشمیر کے فن ، ثقافت اور روایات کو فروغ دینے اور فن کاروں کی فلاح و بہبود کے لئے دیگر اقدامات شروع کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کی زیر قیادت اِنتظامیہ کا بھی شکریہ اَدا کیا۔اِس موقعہ پر جموںوکشمیر یوٹی بھر کے فن کاروں نے مختلف لوک موسیقی اور رقص کا مظاہرہ کیا۔کلچرل ایکٹیوسٹ مشتاق علی احمد خان نے شکریہ کی تحریک پیش کی۔سری نگر کے ٹیگور ہال میں منعقدہ اِفتتاحی تقریب میں صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے ، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر محمد اعجاز ، سیکرٹری جے کے اے سی ایل بھارت سنگھ منہاس کے علاوہ فن ، لوک اور ثقافتی شعبے سے تعلق رھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ،سکوٹی سوار جاں بحق

گاندربل میں نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہمارا منفرد تنوع ہمارافخر اور ہماری سب سے بڑی طاقت
تازہ ترین خبریں

ہمارا منفرد تنوع ہمارافخر اور ہماری سب سے بڑی طاقت

25 اکتوبر 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d