Daily Aftab
22 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایران کے شہر زاہدان میں احتجاج کا نیا سلسلہ شروع

by Online Desk
22 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پتھراو¿ اور بینکوں پر حملے کے الزام میں 57 د مظاہرین گرفتار
تہران: ۲۲ اکتوبر (ایجنسیز) ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان میں احتجاج کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تین ہفتے قبل اس شہر میں کریک ڈاو¿ن کے دوران تقریباً 100 مظاہرین مارے گئے تھے۔ کو سینکڑوں ایرانی شہریوں نے سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں احتجاج کیا اور ’مرگ بر آمر خامنہ ای‘ اور ’اتحاد اتحاد‘ کے نعرے لگائے۔ ایرانی حکام نے کہا ہے کہ تازہ مظاہروں میں متاثرین کی جانب سے پتھراو¿ کرنے اور بینکوں پر حملے کے بعد اس نے 57 ’پ±رتشدد مظاہرین‘ کو گرفتار کیا ہے۔دو ہفتے قبل سکیورٹی فورسز نے زاہدان میں 93 احتجاجی مظاہرین کو ہلاک کیا تھا۔ یہ مظاہرین ایک پولیس کمانڈر کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس نے ایک کم عمر لڑکی کا ریپ کیا تھا۔انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ھرانا کا کہنا ہے کہ ایک مہینے کے دوران 32 بچوں سمیت 244 احتجاجی مظاہرین ہلاک ہوئے ہیں۔114 شہروں، قصبوں اور 81 یونیورسٹیوں کے 12 ہزار 500 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ اتوار کو ایرانی اساتذہ نے مظاہروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے دوران سکول کے طلبہ کو نشانہ بنانے پر دو دن ہڑتال کی کال دی ہے۔ کوآرڈینیٹنگ کونسل آف ٹیچرز سنڈیکیٹس نے کہا کہ ’ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ سکیورٹی فورسز اور سادہ لباس میں افسران نے سکولوں اور تعلیمی اداروں کی خلاف ورزی کی ہے۔‘’اس منظم جبر کے دوران انہوں نے بے رحمی سے متعدد طلبہ اور بچوں کی جانیں لی ہیں۔ حکمرانوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران کے اساتذہ ان مظالم اور استبداد کو برداشت نہیں کریں گے اور واضح کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کے لیے ہیں۔ جن گولیوں اور چھروں سے ا?پ شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں وہ ہماری روح کو چھلنی کر رہے ہیں۔‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
درج شدہ مساجد کےلئے 5نومبر سے بالن کی تقسیم کاری شروع ۔ پی سی ڈیپو

درج شدہ مساجد کےلئے 5نومبر سے بالن کی تقسیم کاری شروع ۔ پی سی ڈیپو

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایران کے شہر زاہدان میں احتجاج کا نیا سلسلہ شروع
تازہ ترین خبریں

ایران کے شہر زاہدان میں احتجاج کا نیا سلسلہ شروع

22 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
کابل سے طالبان 50 کلومیٹر دور، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود
تازہ ترین خبریں

کابل سے طالبان 50 کلومیٹر دور، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود

14 اگست 2021
درنگہ بل پانپور میں مسلح تصادم آرائی ،لشکر کمانڈر ساتھی سمیت جاں بحق
تازہ ترین خبریں

درنگہ بل پانپور میں مسلح تصادم آرائی ،لشکر کمانڈر ساتھی سمیت جاں بحق

16 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d