Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چین اور روس کی طرف سے اُبھرتے چیلنج

by Online Desk
20 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

امریکہ کی فوجی پالیسی میں تبدیلی، مشرق وسطیٰ میں فوجی شعبہ بند
واشنگٹن، 20 اکتوبر(یو این آئی) امریکہ نے روس اور چین کے حوالے سے اپنی تبدیل ہوتی تذویراتی ضرورتوں کے تحت مشرق وسطیٰ میں فوجی اڈے قائم کرنےوالے اپنے فوجی شعبے کو بند کر دیا ہے ۔ قومی سلامتی سکیورٹی سے متعلق ادارے کی انتظامیہ کے مطابق قومی سلامتی سے نئی حکمت عملی کا باضابطہ اجرا پچھلے ہفتے کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر محسوس کیا گیا ہے کہ امریکی خارجہ پالیسی بالعموم امریکہ کی فوجی حکمت عملی اور ضرورتوں کے تابع رہی ہے ۔ جس کی وجہ سے غیر حقیقی یقین کے تحت بنائی گئی ان پالیسیوں میں کئی غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے ۔اس پس منظر میں امریکی فضائیہ کا جو یونٹ سعودی عرب، عراق، افغانستان اور خطے کے دیگر ملکوں کے اڈے قائم کرنے کا ذمہ دار تھا پینٹاگان نے اسے بند کر دیا ہے ۔ نئی پالیسی میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ کے لیے نئی پالیسی کی تیاری میں ہے جس کے تحت فوجی مداخلت یا موجودگی کے انداز کو تبدیل کیا جا رہا ہے ۔ اسی سبب فضائیہ کے اس یونٹ کو بندکیا گیا ہے اور قطر میں گذشتہ ہفتے کے اختتام پر اپنی اختتامی تقریب کر چکا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ واشنگٹن نے بتدریج اپنی فوجیوں کی ان علاقوں میں تعداد کم کی اور یہ تدریج کی حکمت عملی افغانستان سے 2021 میں یکایک امریکی فوجی انخلا کے بعد اختیار کی گئی ہے ۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی میں کمی کے حوالے سے سب سے پہلے رپورٹ کرنے والے ادارے کہ ائیر فورس کا 816واں ایکسپیڈیشنری ائیرلفٹ سکواڈرن کو گزشتہ ماہ غیر فعال کیا گیا تھا۔نناویں 99 ویں مشن سپورٹ کے کمانڈر کرنل انتھونی فیجیرا نے اس بارے میں بتایا ‘ہم اپنی ترجیحات تبدیل کر رہے ہیں۔’ باوجودیکہ امریکہ مشرق وسطیٰ کے معاملات میں مداخلت کرتا رہے اور کرتا رہے گا۔ امید ہے جیسا کہ ائیر فورس نے فروری میں اعلان کیا ہے 38 تعمیراتی منصوبے اگلے ماہ تک مکمل کر لیے جائیں گے ۔ ان تعمیرات پر ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کی لاگت آئے گی۔ یہ تعمیرات اس بڑے منصوبے کا حصہ ہیں جو کمانڈرز کی کارکردگی کو بہتر رکھنے کے لیے ائیر فیلڈز کی اپ گریڈنگ اور فضائیہ کی پروازوں کو درست رکھنے کے لیے ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایران میں بی بی سی فارسی پر پابندی

ایران میں بی بی سی فارسی پر پابندی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چین اور روس کی طرف سے اُبھرتے چیلنج
تازہ ترین خبریں

چین اور روس کی طرف سے اُبھرتے چیلنج

20 اکتوبر 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d