Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مودی نے کیواڑیہ میں ’مشن لائف‘کا آغاز کیا

by Online Desk
20 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کیواڑیہ (گجرات)، 20 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی آبائی ریاست گجرات کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن جمعرات کو نرمدا ضلع کے کیواڑیہ میں ‘مشن لائف’ کا آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا، "اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، ہندوستان اور بیرون ملک کے دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات، آپ سب کا پرتپاک استقبال۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر گٹیرس کے لیے ہندوستان دوسرے گھر کی طرح ہے ۔ انہوں نے اپنی جوانی میں کئی بار ہندوستان کا سفر بھی کیا۔ گوا سے ان کے خاندانی تعلقات بھی ہیں۔ انہوں نے کہا، “مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں آج اپنے ہی خاندان کے کسی فرد کا گجرات میں استقبال کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا، "مسٹر گٹیرس، یہاں آنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ، بہت بہت مبارکباد۔ مجھے خوشی ہے کہ مشن لائف کے آغاز کے بعد سے بہت سے ممالک اس قرارداد سے وابستہ ہیں۔ میں فرانس کا صدر میکرون، برطانیہ کے وزیراعظم لز ٹرس، گیانا کے صدرعرفان علی، ارجنٹائن کے صدرالبرٹو فرنانڈیز، ماریشس کے وزیراعظم پراوِند جگناتھ، ، مڈغاسکر کے صدرآندرے راجویلینا، نیپال کے وزیراعظم شیر بہادرجی، مالدیپ کے بھائی صالح جی،جارجیا کے وزیراعظم اراکلی گریباشویلی ،ایسٹونیا کی وزیر اعظم کاجا کالس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جناب مودی نے کہا، “یہ تقریب اسٹیچو آف یونٹی کی موجودگی میں منعقد کی جا رہی ہے ، جو ہمارے قومی فخر سردار ولبھ بھائی پٹیل کا ایک بہت بڑا مجسمہ ہے اور اتحاد ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف زندگی کا سب سے اہم عنصر ہے ۔ دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ ہمیں اعلیٰ ماحولیاتی اہداف طے کرنے اور انہیں پورا کرنے کی ترغیب دے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سال 2022 میں کووڈ19 کے خاتمے کی توقع / عالمی ادارہ صحت

کورونا اب بھی ‘گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ ہے۔ ڈبلیو ایچ او

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

مودی نے کیواڑیہ میں ’مشن لائف‘کا آغاز کیا

20 اکتوبر 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d