Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

غیر مقامی ووٹروں کی انتخابات میں شرکت صحیح نہیں ۔ ڈاکٹر کرن سنگھ

by Online Desk
17 اکتوبر 2022
A A
New Delhi: Senior Congress leader Dr Karan Singh addresses the media as party leaders (L-R) Anand Sharma, Ghulam Nabi Azad, Ambika Soni and P Chidambaram look on, in New Delhi, Saturday, Aug 3, 2019. (PTI Photo/Kamal Kishore) (PTI8_3_2019_000156B)

0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

’انتخابات کے بغیر جمہوریت بے معنی ،جموں کشمیر میں جلد سے جلد الیکشن کرائے جائیں
جموں کشمیر کے آخری مہاراجہ کے فرزند ڈاکٹر کرن سنگھ نے مرکزی سرکار پر زور دیا ہے کہ جموں کشمیر میں جلد سے جلد انتخابات کرائے جائیں تاکہ ایک عوامی نمائندہ سرکار وجود میں آئیں جو عوامی مسائل کی طرف توجہ دے سکیں ۔ کرن سنگھ نے کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد اگر کچھ بدلا ہے تو وہ جھیل ڈل ہے ۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ غیر مقامی ووٹروں کا انتخابات میں حصہ لینا کسی بھی طرح سے صحیح نہیں ہے ۔ اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر کے آخری مہاراجہ ہری سنگھ کے پوتے اور کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر کرن سنگھ نے سوموارکے روز کہا کہ ’انتخابات کے بغیر جمہوریت بے معنی ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابات ہونے چاہئیں اور یہ تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے۔ ڈاکٹر کرن سنگھ نے کہا، ”میں نے سنا ہے کہ مارچ میں انتخابات ہوں گے لیکن مجھے یقین نہیں ہے کیونکہ میں نے صرف یہ سنا ہے اور یہ کوئی سرکاری بیان نہیں ہے“۔سرینگر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں غیر مقامی ووٹروں کو شامل کرنے کے بارے میں ان کے خیالات غیر واضح ہیں۔ یہ عجیب معاملہ ہے۔ کچھ کہتے ہیں کہ غیر مقامی ووٹرز کا اندراج لاکھوں میں ہو رہا ہے اور کچھ کہتے ہیں کہ ہزاروں میںتاہم یہ صحیح نہیں ہے کسی بھی غیر مقامی شہری کو یہاں پر ووٹ ڈالنے کا حق دینا سراسر ناانصافی ہوگی کیوں کہ حکومت یہاں کے عوام کےلئے منتخب ہونی ہے توباہری لوگ کس حق سے ہمارے لئے حکمران چنیں گے ۔راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ یہ دیکھنا بھی اچھا ہے کہ کانگریس پارٹی میں انتخابات ہوتے ہیں اور یہ طویل عرصے کے بعد ہو رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 منسوخی کے بعد بہت سارے دعوے کیے جا رہے ہیں لیکن زمینی حقیقت کچھ اور ہے۔ ہاں، ایک چیز جس کا میں گواہ ہوں وہ یہ ہے کہ ڈل جھیل صاف ستھری ہو گئی ہے۔ اس جھیل کو صاف دیکھ کر خوشی ہوئی، لیکن میں خوش ہوں اور خود دیکھا ہے، اس جھیل کو دوبارہ زندہ کیا جا رہا ہے اور یہ چیز 2019 کے بعد ہوئی ہے۔ باقی انہوں نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں نافذ ہونے والے دیگر فیصلوں میں وقت لگ سکتا ہے۔ڈاکٹر کرن سنگھ نے شوپیان میں ایک کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے بارے میں بتایا کہ یہ سراسر قابل مذمت ہے اور آج تک جتنے بھی بے گناہ لوگ مارے گئے ہیں ہمیں کافی دکھ ہے ۔ انہوں نے پنڈت پورن کے اہلخانہ کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کااظہار کیا ہے ۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ سرکار کو چاہئے کہ ہر شہری کی حفاظت کو یقینی بنائیںچاہے وہ مقامی ہو یا غیر مقامی ہر ایک یہاں پر امن و سکون کے ساتھ رہنا چاہتا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آزاد کے استعفیٰ کے بعد کانگریس میں کھلبلی مچ گئی

کشمیری پنڈتوں کی باعزت واپسی ، سرکاری نوکری اور اراضی کا تحفظ انتخابی منشور

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

غیر مقامی ووٹروں کی انتخابات میں شرکت صحیح نہیں ۔ ڈاکٹر کرن سنگھ
تازہ ترین خبریں

غیر مقامی ووٹروں کی انتخابات میں شرکت صحیح نہیں ۔ ڈاکٹر کرن سنگھ

17 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

01 مئی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d