Daily Aftab
15 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

افغان فوج کی مسلسل شکستوں کے باوجود اشرف غنی کی صورتحال پر قابو پانےکی یقین دہانی

by Online Desk
14 اگست 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

افغان فوج کی مسلسل شکستوں کے باوجود افغان صدر اشرف غنی نے صورت حال پر قابو پانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔افغان صدر اشرف غنی نے عوام کےنام ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ موجودہ صورت حال میں افغان افواج کو دوبارہ متحرک کرنا اولین ترجیح ہے، مقامی رہنماو¿ں اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں۔اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں قتل وغارت گری اور عوامی املاک کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔خیال رہےکہ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا تھا کہ اشرف غنی جنگ بندی کے لیے مستعفی ہونے پر غورکر رہے ہیں تاہم ویڈیو پیغام میں انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی۔دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور افغانستان کے دوسرے اور تیسرے بڑے شہر قندھار اورہرات بھی طالبان کے کنٹرول میں چلے گئے ہیں جس کے بعد طالبان کے زیر قبضہ جانے والے افغان شہروں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔طالبان دارالحکومت کابل سے 50 کلومیٹر دور رہ گئے ہیں اور امریکی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ 72 گھنٹوں میں کابل کا گھیراو¿ ہوسکتا ہے۔ادھر امریکی شہریوں کے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے کے لیے امریکی فوج کے 3 ہزار اہلکاروں کی افغانستان آمد شروع ہوگئی،برطانیہ اور دیگر مغربی ملک بھی اپنی فوج افغانستان بھیج رہے ہیں۔افغانستان میں موجود کچھ سفارت خانوں نے انخلا سے قبل حساس دستاویزات جلانی شروع کردی ہیں،امریکا نے بھی اپنے سفارت خانے کو حساس دستاویزات تلف کرنے کی ہدایات کی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مشیر فاروق خان نے کے کے ہکو سٹیڈیم کا دورہ کیا ، کام کی رفتار کا جائیزہ لیا

مشیر فاروق خان نے کے کے ہکو سٹیڈیم کا دورہ کیا ، کام کی رفتار کا جائیزہ لیا

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

افغان فوج کی مسلسل شکستوں کے باوجود اشرف غنی کی صورتحال پر قابو پانےکی یقین دہانی
تازہ ترین خبریں

افغان فوج کی مسلسل شکستوں کے باوجود اشرف غنی کی صورتحال پر قابو پانےکی یقین دہانی

14 اگست 2021
اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا

10 اکتوبر 2021
روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر
بین اقوامی

روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر

06 اپریل 2022
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d