Daily Aftab
16 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہم وطنوں کے لئے خوشحالی لانے کی غرض سے ایک وسیلہ بنیں۔ مودی

by Online Desk
25 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملکی سطح پر تیار کئے جانے والے چیزیں خریدیں، وزیر اعظم کی عوام سے اپیل
سرینگر/25ستمبروزیراعظم نریندر مودی نے ملکی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مقامی طور پر تیار کئے جانے والے چیزیں ہی خریدیں جس سے ہم اپنے ہم وطنوںکے ساتھ ساتھ ملکی خود کفالت کےلئے بھی مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آنے والے سالوں میں ہندوستان مقامی صنعت میں بہت ترقی کرے گا۔اطلاعات کے طابق وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہر ایک کے لئے یہ نہایت ضروری ہے کہ ملک کے شہری خود کفیل بنیں اور وقارکے ساتھ زندگی گزاریں۔ من کی بات کے ماہانہ ریڈیو پروگرام میں وزیراعظم نے لوگوں سے کہا کہ وہ ملک میں تیار کی گئی چیزیں خریدیں۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ مقامی طور پر تیار کی گئی اشیاءکو رتبے اور افتخار کے ساتھ منسلک کریں اور ہم وطنوں کے لئے خوشحالی لانے کی غرض سے ایک وسیلہ بنیں۔وزیراعظم نے اترپردیش میں پھول پور کی خواتین کی مثال پیش کی جنہوں نے اپنی مدد آپ گروپ کے ذریعہ جوتے چپل تیار کرنے کا ہنر سیکھا اور بعد میں Gramin AjivikaMission کی مدد سے جوتے چپل تیار کرنے کا ایک کارخانہ قائم کیا۔نوجوانوں کی طاقت کے بارےمیں بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان بھارت ملک کی ترقی میں ایک اہم کردارادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ آنے والی دہائی میں ملک کی ترقی میں 21 ویں صدی میں پیداہونے والے نوجوانوں کی سرگرم دین ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ قوم، ملک کو اور زیادہ بلندیوں تک لے جانے کے لئے اس نسل کا انتظار کررہی ہے۔وزیراعظم نے اس یقین کااظہار کیا کہ بھارت کے لئے نئی دہائی نوجوانوں کی ترقی سے بھرپور ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ اگلی نسل بھارت کو جدید بنانے میں اہم رول ادا کرے گی۔ جناب مودی نے کہا کہ آج کانوجوان انتہائی ذہین ہے اور وہ کچھ نیا اور کچھ الگ کرنے کا خواب دیکھتا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ہر نوجوان کو چاہئے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچے۔وزیراعظم مودی نے علم نجوم کے شعبے میں قدیم معلومات کو سمجھنے پر زور دیا کیونکہ بھارت اس شعبے میں کافی آگے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک نے مختلف مقامات پر طاقتور دوربین نصب کرنے سمیت کئی اہم اقدامات کئے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم جس کے پاس فلکیات سے متعلق سیٹلائٹ ASTROSATپہلے ہی موجود ہے۔ سورج کا مطالعہ کرنے کے لئے آدتیہ نام کا ایک سیٹلائٹ چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پائین شہر میں اتوار کے روز دوڑ کا اہتمام کیا گیا

پائین شہر میں اتوار کے روز دوڑ کا اہتمام کیا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لوگ کووڈ ایس او پیز پر عمل کرنا نہ چھوڑیں
تازہ ترین خبریں

ہم وطنوں کے لئے خوشحالی لانے کی غرض سے ایک وسیلہ بنیں۔ مودی

25 ستمبر 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
شب برات کی تقریب آج وادی بھی میں منعقد کی جارہی ہیں
تازہ ترین خبریں

مقدس رات شب برات کے سلسلے میں وادی بھر میں روح پرور اجتماعات منعقد

18 مارچ 2022
سیلاب کی روک تھام اور امداد
قومی

سیلاب کی روک تھام اور امداد

12 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d