ADVERTISEMENT
اے سی ڈی کولگام مےں کنڈ میں کھےل کے مےدان کا افتتاح کرتے ہوئے موقعہ پر ہی سپورٹس کٹس تقسیم کےں۔ اے سی ڈی کولگام ، محمد عمران خان نے آج یہاں کنڈ کولگام میں کھیل کے میدان کی سنگ بنیاد رکھی۔ اس موقع پر پی آر آئی ممبران ، بی ڈی او اور علاقے کے مقامی لوگ موجود تھے۔ اے سی ڈی نے مقامی کھلاڑیوں سے بات چیت کی اور ان میں کھیلوں کی کٹس تقسیم کیں۔ انہوں نے بتایا کہ کنڈ کھیل کے میدان کی تخمینہ لاگت20 لاکھ ہے۔ اے سی ڈی نے مزید کہا کہ جلد ہی ضلع کی ہر پنچایت میں کھیل کا میدان ہوگا۔
ADVERTISEMENT