ADVERTISEMENT
جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں جمعے کی صبح جے اینڈ کے پولیس کی جانب سے پیڈل فار پیس (امن کےلئے سائیکلنگ) ریس کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریس میں 2264 نوجوان ،نوعمر اورنونہال سائیکل سواروںنے حصہ لیا جس میں لڑکیوں کی بھی اچھی خاصی تعداد شامل تھی
ADVERTISEMENT













