Daily Aftab
23 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگر میں پولیس کی جانب سے’ امن کےلئے سائیکل ریس‘ کا اہتمام

by Online Desk
23 ستمبر 2022
A A
SRINAGAR, SEP 23 (UNI):-  Participants take part in 'Pedal For Peace' cycle race organised by Jammu and Kashmir Police at Boulevard road in Srinagar on Friday.. UNI PHOTO-46u

SRINAGAR, SEP 23 (UNI):- Participants take part in 'Pedal For Peace' cycle race organised by Jammu and Kashmir Police at Boulevard road in Srinagar on Friday.. UNI PHOTO-46u

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

قیام امن کیلئے باہمی تعاون کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے:ڈی جی پی دلباغ سنگھ
جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں جمعے کی صبح جے اینڈ کے پولیس کی جانب سے پیڈل فار پیس (امن کےلئے سائیکلنگ) ریس کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریس میں 2264 نوجوان ،نوعمر اورنونہال سائیکل سواروںنے حصہ لیا جس میں لڑکیوں کی بھی اچھی خاصی تعداد شامل تھی۔اطلاعات کے مطابق اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ اور ایڈیشنل ہوم سیکرٹری آر کے گوئل نے کھیل کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے درمیان انعامات تقسیم کئے۔

SRINAGAR, SEP 23 (UNI):- Participants take part in ‘Pedal For Peace’ cycle race organised by Jammu and Kashmir Police at Boulevard road in Srinagar on Friday.. UNI PHOTO-45u

دلچسپ بات تھی کہ اس سائیکل ریس میں حصہ لینا والا سب سے چھوٹا کھلاڑی صرف اڑھائی سال کا تھا، اس کوخصوصی انعام سے نوازا گیا اوراسکی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دلباغ سنگھ کا کہنا تھا کہ 2014 سے پیڈل فار پیس (امن کےلئے سائیکلنگ) ریس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ آپ دیکھ رہے ہیں ہر سال اس ریس کی طرف لوگ راغب ہورہے ہیں۔ یہ پولیس کی جانب سے عوام کو اپنے ساتھ جوڑنے کی پہلا کا حصہ ہے

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT
SRINAGAR, SEP 23 (UNI):- Participants take part in ‘Pedal For Peace’ cycle race organised by Jammu and Kashmir Police at Boulevard road in Srinagar on Friday.. UNI PHOTO-47u

۔ امن کے قیام کےلئے باہمی تعاون کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے مزید کہا کہ امن و امان کےلئے ایسی تقاریب کا اہتمام ضروری ہے، بچوں کو عسکریت پسندی کے رجحانات، منشیات اور دیگر لت سے دور رکھنے میں یہ تقاریب غیر معمولی رول اداکرتی ہیں۔انعامات سے نوازے جانے کھلاڑیوں کے چہرے پر خوشی و مسرت کے آثار نمایاں تھے، انہوں نے پولیس کا شکریہ ادا بھی کیا،ا±ن کا ماننا ہے کہ ایسے پروگرامز سے نہ صرف کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے بلکہ دیگر افراد بھی کھیل کی جانب راغب ہوتے ہیں۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پرنسپل سکریٹری اسکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اصغر حسن سامون کادورہ کپوارہ

پرنسپل سکریٹری اسکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اصغر حسن سامون کادورہ کپوارہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر میں پولیس کی جانب سے’ امن کےلئے سائیکل ریس‘ کا اہتمام
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں پولیس کی جانب سے’ امن کےلئے سائیکل ریس‘ کا اہتمام

23 ستمبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

03 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d