Daily Aftab
27 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوم آزادی کے سلسلے میں ٹنل کے آرپارتمام 20اضلاع میں فل ڈریس ریہرسل

by Online Desk
13 اگست 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

75ویں یوم آزادی کے سلسلے میںجمعہ کے روز جموں و کشمیر پولیس، جموں و کشمیر آرمڈ پولیس، سی آر پی ایف، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز وغیرہ کے دستوں نے شہرسرینگراورجموں سمیت ٹنل کے آرپار سبھی20اضلاع میں منعقدہ ریہرسل مارچ پاسٹ میں حصہ لیا ۔سری نگرکے شیرکشمیرکرکٹ اسٹیڈیم واقع سونہ وار میں منعقدہ فل ڈریس ریہرسل کے موقعہ پرصوبائی کمشنر کشمیرپی کے پولے نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور پریڈ کی سلامی لی۔اُدھر ضلعی صدرمقامات پرمنعقدہ ریہرسل کے موقعہ پر متعلقہ ڈپٹی کمشنروںنے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور پریڈ کی سلامی لی۔اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روزسرینگر سمیت پوری وادی کشمیراورجموں شہرسمیت اس صوبہ کے سبھی دس اضلاع میں سخت سیکورٹی کے بیچ یوم آزادی کے سلسلے میں فل ڈرس ریہرسل کی گئی۔شہر سری نگر کے ہائی سیکورٹی زون علاقہ سونہ وار میں واقع شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعے کی صبح فل ڈریس ریہرسل کی گئی جس میں صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور پریڈ کی سلامی لی۔اس موقع پر جموں و کشمیر پولیس، جموں و کشمیر آرمڈ پولیس، سی آر پی ایف، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز وغیرہ کے دستوں اور اسکولی بچوں وبچیوں نے مارچ پاسٹ میں حصہ لیا۔کورونا وبا کے پیش نظر امسال ایک بار پھر اسکولی بچوں نے ریہرسل تقریب میں حصہ نہیں لیا۔تقریب کے حاشئے پر صوبائی کمشنرکشمیر نے کہا کہ یوم آزادی کی تقریب کے انعقاد کےلئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی کے سبھی علاقوں میں یوم آزادی کی تقریبات اچھی طرح سے منائی جائیں گی۔خیال رہے کہ جموں و کشمیر میں یوم آزادی کے موقع پر شیر کشمیرکرکٹ اسٹیڈیم میں سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی جس میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پرچم کشائی یعنی ترنگالہرانے کیساتھ ساتھ مارچ پاسٹ پرسلامی لیں گے ،اوراسٹیڈیم میں موجودحاضرین سے خطاب بھی کریں گے،جس کودوردرشن سری نگرسے براہ راست دکھائی جائیگا جبکہ آل انڈیا ریڈیو کشمیر سے لیفٹنٹ گورنر کاخطاب براہ راست نشرکیاجائیگا۔اس دوران وادی کے باقی سبھی9اضلاع بشمول بارہمولہ ،بانڈی پورہ ،کپوارہ،بڈگام ،گاندربل ،پلوامہ ،شوپیان ،کولگام اوراننت ناگ کے ضلعی صدر مقامات پر بھی فل ڈریس ریہرسل تقریبات کاانعقاد ہوا ،جن میں پولیس ،فورسزاورفائراینڈایمرجنسی سروسزوغیرہ کے دستوںنے بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔ ضلعی صدرمقامات پر منعقدہ فل ڈریس رہیرسل کے موقعہ پرمتعلقہ ڈپٹی کمشنروںنے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور پریڈ کی سلامی لی۔اُدھرصوبہ جموں میں بھی جمعے کے روز یوم آزادی کے سلسلے میں فل ڈرس ریہرسل کی گئی۔جموں شہر کے مولانا آزاد اسٹیڈیم میں یوم آزادی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی جہاں جمعے کے روز فل ڈرس ریہرسل کی گئی،اوریہاں صوبائی کمشنرجموں نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور پریڈ کی سلامی لی۔جموں صوبے کے دیگر ضلع صدر مقامات پر بھی فل ڈرس ریہرسل کی گئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پورے وادی کشمیر میں یوم آزادی کی مکمل ڈریس ریہرسل منائی گئی

پورے وادی کشمیر میں یوم آزادی کی مکمل ڈریس ریہرسل منائی گئی

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوم آزادی کے سلسلے میں ٹنل کے آرپارتمام 20اضلاع میں فل ڈریس ریہرسل
تازہ ترین خبریں

یوم آزادی کے سلسلے میں ٹنل کے آرپارتمام 20اضلاع میں فل ڈریس ریہرسل

13 اگست 2021
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d