Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اتل ڈولو نے جموں صوبہ میں ہینڈ ہولڈنگ بڑھانے اور ایف پی اوز کو فروغ دینے پر زور

by Online Desk
21 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اتل ڈولو نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں صوبہ جموں کے فارمرس پروڈیوسرس آرگنائزیشنوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں موجود ایف پی اوز ادرک ، مشروم ، شہد ، سبزیاں ، سرسوں ، مصالحے ، اخروٹ ، لہسن ، ہلدی وغیرہ کی مصنوعات سے وابستہ ہیں ۔ فنڈنگ ایجنسیوں ، این اے بی اے آر ڈی ، این سی ڈی سی ، ایس ایف اے سی اور این اے ایف ای ڈی کے سینئر افسران بھی میٹنگ میں موجود تھے ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے ایف پی اوز کے سی ای اوز سے ملاقات کی جنہوں نے میٹنگ کے دوران ان کے ساتھ اپنے تجربات اور مسائل کا تبادلہ کیا ۔ انہوں نے متعلقہ کلسٹر بیسڈ بزنس آرگنائیزیشنز ( سی بی بی اوز ) کے نمائندوں سے بھی بات چیت کی ۔ جائیزہ لینے کے بعد ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے سی بی بی اوز کو ہدایت دی کہ وہ اپنی فیلڈ سرگرمیاں بشمول کسانوں کے ساتھ میٹنگ اور دیگر متحرک کوششوں میں اضافہ کریں ۔ انہوں نے ان تنظیموں میں کسانوں کی شرکت کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے ان پر زور دیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کسانوں میں بیداری پیدا کرنے اور ان کے درمیان کاروباری ماڈل کے بارے میں وضاحت لانے پر زور دیا ۔ انہوں نے اسٹیک ہولڈرز کو ایف پی اوز کیلئے ٹریننگ کرانے کی بھی ہدایت دی ۔ اتل ڈولو نے کاشتکار برادری کے درمیان ایف پی او کے حوالے سے اعتماد پیدا کرنے کیلئے کہا ۔ سی بی بی اوز کو بھی ہدایت دی گئی کہ وہ اپنے فیلڈ ورک اور کمیونٹی میں موجودگی کو بڑھائیں ۔
میٹنگ میں ڈائریکٹر انیمل ہسبنڈری ، ڈایریکٹر زراعت جموں ، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں ، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکیٹنگ ، ایم ڈی جے اینڈ کے ایگرو انڈسٹریز ڈیولپمنٹ کارپوریشن ، ڈی جی ایم کے علاوہ نبارڈ ، انامیکا اور سکاسٹ جموں کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
” ایل جی کی ملاقات“

” ایل جی کی ملاقات“

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اتل ڈولو نے جموں صوبہ میں ہینڈ ہولڈنگ بڑھانے اور ایف پی اوز کو فروغ دینے پر زور
تازہ ترین خبریں

اتل ڈولو نے جموں صوبہ میں ہینڈ ہولڈنگ بڑھانے اور ایف پی اوز کو فروغ دینے پر زور

21 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d