Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

” ایل جی کی ملاقات“

by Online Desk
21 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے شہریوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کی شکایات کا موقعہ پر ہی ازالہ کیا
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سول سیکرٹریٹ میں ” ایل جی کی ملاقات ۔ لائیو پبلک گریوینس ہیرینگ“ کے دوران جے کے ۔ آئی جی آر اے ایم ایس کے تصادفی طور پر منتخب درخواست دہندگان کے ساتھ بذریعہ ورچیول اِستفسار کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ”ایل کی ملاقات کے دوران “ ڈوڈہ کے رہائشی اخلاق وانی کی شکایت کو فوری طور پر دُور کرتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول منوٹہ ( مَرمَت ) ڈوڈہ میں ہیڈ ماسٹر کی تعیناتی کے لئے موقعہ پر ہی ہدایت جاری کی۔
اِسی طرح پورکھو میں اے ٹی ایم مشین کی تنصیب کے سلسلے میں جموں کے دیا کرشن کی شکایت کا جواب دیتے ہوئے متعلقہ بینک کے اَفسران نے چیئر کو بتایا کہ اے ٹی ایم جلد ہی نصب کیا جائے گا کیوں کہ جگہ کی شناخت کا عمل جاری ہے۔لیفٹیننٹ گورر نے توصیف علی کی جانب سے پونچھ میں سکول بس میں اوور لوڈنگ کی شکایت پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کو ہدایت دی کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں اوور لوڈنگ کی باقاعدہ چیکنگ کریں اور اِس کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں۔پرنسپل سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی آر اینڈ بی نے گلندر ہائیٹس پر این ایچ پر جنکشن کی بندش کے بارے میں پلوامہ سے خورشید احمد کی شکایات پر توجہ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر کو آگاہ کیا کہ متبادل اِنتظامات کئے گئے ہیں اور متعلقہ حکام کے ساتھ ایک قابل عمل مستقل حل کے لئے کارروائی شروع کی گئی ہے۔بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک شکایت کنندہ اویس خورشید نے لیفٹیننٹ گورنر کو مطلع کیا کہ داور تا بانڈی پورہ روٹ پر سومو سروس کی عدم دستیابی سے متعلق ان کی شکایات کو جے کے ۔ آئی جی آر اے ایم ایس پورٹل پر رِپورٹ کرنے کے بعد دُور کیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع ترقیاتی کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ ماتحت دفاتر کے کام کاج کی نگرانی کریں تاکہ شکایات کے بروقت ازالہ اور خدمات کی تیز رفتار اور مو¿ثر فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” عوامی شکایات کو دُور کرنے کے لئے شفاف طریقہ کار سے منصفانہ اور سرعت کو یقینی بنائیں ۔ ریونیو ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کو جلد اَز جلد مکمل کیا جانا چاہیئے۔
لیفٹیننٹ گورنر جموںوکشمیر یوٹی بھر کے تعلیمی اِداروں میں ” سچائی اور عد تشدد“ کے موضوع پر مباحثے او رمضمون نویسی کے مقابلوں کے اِنعقاد کے لئے بھی ہدایات جاری کیں۔کمشنر سیکرٹری پبلک گریوینس محترمہ ریحانہ بتول نے عوام سے موصول ہونے والی شکایات کے ازالے کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ،سکوٹی سوار جاں بحق

راجوری سڑک حادثے میں 8 افراد زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

” ایل جی کی ملاقات“
تازہ ترین خبریں

” ایل جی کی ملاقات“

21 ستمبر 2022
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d